1. [24:63] | La tajAAaloo duAAaa alrrasoolibaynakum kaduAAa-i baAAdikum baAAdan qadyaAAlamu Allahu allatheena yatasallaloona minkumliwathan falyahthari allatheena yukhalifoonaAAan amrihi an tuseebahum fitnatun aw yuseebahumAAathabun aleemun
| لا تجعلوا دعاء الرسول بينكم كدعاء بعضكم بعضا قد يعلم الله الذين يتسللون منكم لواذا فليحذر الذين يخالفون عن أمره أن تصيبهم فتنة أو يصيبهم عذاب أليم لَا تَجْعَلُوا دُعَاءَ الرَّسُولِ بَيْنَكُمْ كَدُعَاءِ بَعْضِكُم بَعْضًا قَدْ يَعْلَمُ اللَّهُ الَّذِينَ يَتَسَلَّلُونَ مِنكُمْ لِوَاذًا فَلْيَحْذَرِ الَّذِينَ يُخَالِفُونَ عَنْ أَمْرِهِ أَن تُصِيبَهُمْ فِتْنَةٌ أَوْ يُصِيبَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ |
---|
Tahir ul Qadri | (اے مسلمانو!) تم رسول کے بلانے کو آپس میں ایک دوسرے کو بلانے کی مثل قرار نہ دو (جب رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بلانا تمہارے باہمی بلاوے کی مثل نہیں تو خود رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ گرامی تمہاری مثل کیسے ہو سکتی ہے)، بیشک اللہ ایسے لوگوں کو (خوب) جانتا ہے جو تم میں سے ایک دوسرے کی آڑ میں (دربارِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے) چپکے سے کھسک جاتے ہیں، پس وہ لوگ ڈریں جو رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے امرِ (ادب) کی خلاف ورزی کر رہے ہیں کہ (دنیا میں ہی) انہیں کوئی آفت آپہنچے گی یا (آخرت میں) ان پر دردناک عذاب آن پڑے گا |
Yousuf Ali | Deem not the summons of the Messenger among yourselves like the summons of one of you to another: Allah doth know those of you who slip away under shelter of some excuse: then let those beware who withstand the Messenger's order, lest some trial befall them, or a grievous penalty be inflicted on them.
|
Words | | |
2. [25:10] | Tabaraka allathee in shaajaAAala laka khayran min thalika jannatin tajreemin tahtiha al-anharu wayajAAal laka qusooran
| تبارك الذي إن شاء جعل لك خيرا من ذلك جنات تجري من تحتها الأنهار ويجعل لك قصورا تَبَارَكَ الَّذِي إِن شَاءَ جَعَلَ لَكَ خَيْرًا مِّن ذَلِكَ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ وَيَجْعَل لَّكَ قُصُورًا |
---|
Tahir ul Qadri | وہ بڑی برکت والا ہے اگر چاہے تو آپ کے لئے (دنیا ہی میں) اس سے (کہیں) بہتر باغات بنا دے جن کے نیچے سے نہریں رواں ہوں اور آپ کے لئے عالی شان محلات بنا دے (مگر نبوت و رسالت کے لئے یہ شرائط نہیں ہیں) |
Yousuf Ali | Blessed is He who, if that were His will, could give thee better (things) than those,- Gardens beneath which rivers flow; and He could give thee palaces (secure to dwell in).
|
Words | | |
3. [25:17] | Wayawma yahshuruhum wamayaAAbudoona min dooni Allahi fayaqoolu aantum adlaltumAAibadee haola-i am hum dalloo alssabeela
| ويوم يحشرهم وما يعبدون من دون الله فيقول أأنتم أضللتم عبادي هؤلاء أم هم ضلوا السبيل وَيَوْمَ يَحْشُرُهُمْ وَمَا يَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ فَيَقُولُ أَأَنتُمْ أَضْلَلْتُمْ عِبَادِي هَؤُلَاءِ أَمْ هُمْ ضَلُّوا السَّبِيلَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور اس دن اللہ انہیں اور ان کو، جن کی وہ اللہ کے سوا پرستش کرتے تھے، جمع کرے گا، پھر فرمائے گا: کیا تم نے ہی میرے ان بندوں کو گمراہ کر دیا تھا یا وہ (خود) ہی راہ سے بھٹک گئے تھے |
Yousuf Ali | The day He will gather them together as well as those whom they worship besides Allah, He will ask: "Was it ye who let these My servants astray, or did they stray from the Path themselves?"
|
Words | | |
4. [25:21] | Waqala allatheena layarjoona liqaana lawla onzila AAalaynaalmala-ikatu aw nara rabbana laqadiistakbaroo fee anfusihim waAAataw AAutuwwan kabeeran
| وقال الذين لا يرجون لقاءنا لولا أنزل علينا الملائكة أو نرى ربنا لقد استكبروا في أنفسهم وعتوا عتوا كبيرا وَقَالَ الَّذِينَ لَا يَرْجُونَ لِقَاءَنَا لَوْلَا أُنزِلَ عَلَيْنَا الْمَلَائِكَةُ أَوْ نَرَى رَبَّنَا لَقَدِ اسْتَكْبَرُوا فِي أَنفُسِهِمْ وَعَتَوْ عُتُوًّا كَبِيرًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور جو لوگ ہماری ملاقات کی امید نہیں رکھتے کہتے ہیں کہ ہمارے اوپر فرشتے کیوں نہیں اتارے گئے یا ہم اپنے رب کو (اپنی آنکھوں سے) دیکھ لیتے (تو پھر ضرور ایمان لے آتے)، حقیقت میں یہ لوگ اپنے دِلوں میں (اپنے آپ کو) بہت بڑا سمجھنے لگے ہیں اور حد سے بڑھ کر سرکشی کر رہے ہیں |
Yousuf Ali | Such as fear not the meeting with Us (for Judgment) say: "Why are not the angels sent down to us, or (why) do we not see our Lord?" Indeed they have an arrogant conceit of themselves, and mighty is the insolence of their impiety!
|
Words | | |
5. [25:30] | Waqala alrrasoolu yarabbi inna qawmee ittakhathoo hatha alqur-anamahjooran
| وقال الرسول يا رب إن قومي اتخذوا هذا القرآن مهجورا وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور رسولِ (اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عرض کریں گے: اے رب! بیشک میری قوم نے اس قرآن کو بالکل ہی چھوڑ رکھا تھا |
Yousuf Ali | Then the Messenger will say: "O my Lord! Truly my people took this Qur'an for just foolish nonsense."
|
Words | | |
6. [25:31] | Wakathalika jaAAalna likullinabiyyin AAaduwwan mina almujrimeena wakafa birabbika hadiyanwanaseeran
| وكذلك جعلنا لكل نبي عدوا من المجرمين وكفى بربك هاديا ونصيرا وَكَذَلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِيٍّ عَدُوًّا مِّنَ الْمُجْرِمِينَ وَكَفَى بِرَبِّكَ هَادِيًا وَنَصِيرًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور اسی طرح ہم نے ہر نبی کے لئے جرائم شعار لوگوں میں سے (ان کے) دشمن بنائے تھے (جو ان کے پیغمبرانہ مشن کی مخالفت کرتے اور اس طرح حق اور باطل قوتوں کے درمیان تضاد پیدا ہوتا جس سے انقلاب کے لئے سازگار فضا تیار ہو جاتی تھی)، اور آپ کا رب ہدایت کرنے اور مدد فرمانے کے لئے کافی ہے |
Yousuf Ali | Thus have We made for every prophet an enemy among the sinners: but enough is thy Lord to guide and to help.
|
Words | | |
7. [25:32] | Waqala allatheena kafaroo lawlanuzzila AAalayhi alqur-anu jumlatan wahidatan kathalikalinuthabbita bihi fu-adaka warattalnahu tarteelan
| وقال الذين كفروا لولا نزل عليه القرآن جملة واحدة كذلك لنثبت به فؤادك ورتلناه ترتيلا وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْلَا نُزِّلَ عَلَيْهِ الْقُرْآنُ جُمْلَةً وَاحِدَةً كَذَلِكَ لِنُثَبِّتَ بِهِ فُؤَادَكَ وَرَتَّلْنَاهُ تَرْتِيلًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور کافر کہتے ہیں کہ اس (رسول) پر قرآن ایک ہی بار (یک جا کرکے) کیوں نہیں اتارا گیا؟ یوں (تھوڑا تھوڑا کر کے اسے) تدریجاً اس لئے اتارا گیا ہے تاکہ ہم اس سے آپ کے قلبِ (اطہر) کو قوت بخشیں اور (اسی وجہ سے) ہم نے اسے ٹھہر ٹھہر کر پڑھا ہے (تاکہ آپ کو ہمارے پیغام کے ذریعے بار بار سکونِ قلب ملتا رہے) |
Yousuf Ali | Those who reject Faith say: "Why is not the Qur'an revealed to him all at once? Thus (is it revealed), that We may strengthen thy heart thereby, and We have rehearsed it to thee in slow, well-arranged stages, gradually.
|
Words | | |
8. [25:34] | Allatheena yuhsharoona AAalawujoohihim ila jahannama ola-ika sharrun makananwaadallu sabeelan
| الذين يحشرون على وجوههم إلى جهنم أولئك شر مكانا وأضل سبيلا الَّذِينَ يُحْشَرُونَ عَلَى وُجُوهِهِمْ إِلَى جَهَنَّمَ أُوْلَئِكَ شَرٌّ مَّكَانًا وَأَضَلُّ سَبِيلًا |
---|
Tahir ul Qadri | (یہ) ایسے لوگ ہیں جو اپنے چہروں کے بل دوزخ کی طرف ہانکے جائیں گے یہی لوگ ہیں جو ٹھکانے کے لحاظ سے نہایت برے اور راستے سے (بھی) بہت بہکے ہوئے ہیں |
Yousuf Ali | Those who will be gathered to Hell (prone) on their faces,- they will be in an evil plight, and, as to Path, most astray.
|
Words | | |
9. [25:36] | Faqulna ithhaba ilaalqawmi allatheena kaththaboo bi-ayatinafadammarnahum tadmeeran
| فقلنا اذهبا إلى القوم الذين كذبوا بآياتنا فدمرناهم تدميرا فَقُلْنَا اذْهَبَا إِلَى الْقَوْمِ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا فَدَمَّرْنَاهُمْ تَدْمِيرًا |
---|
Tahir ul Qadri | پھر ہم نے کہا: تم دونوں اس قوم کے پاس جاؤ جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ہے (جب وہ ہماری تکذیب سے پھر بھی باز نہ آئے) تو ہم نے انہیں بالکل ہی ہلاک کر ڈالا |
Yousuf Ali | And We command: "Go ye both, to the people who have rejected our Signs:" And those (people) We destroyed with utter destruction.
|
Words | | |
10. [25:38] | WaAAadan wathamooda waas-habaalrrassi waquroonan bayna thalika katheeran
| وعادا وثمود وأصحاب الرس وقرونا بين ذلك كثيرا وَعَادًا وَثَمُودَاْ وَأَصْحَابَ الرَّسِّ وَقُرُونًا بَيْنَ ذَلِكَ كَثِيرًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور عاد اور ثمود اور باشندگانِ رس کو، اور ان کے درمیان بہت سی(اور) امتوں کو (بھی ہلاک کر ڈالا) |
Yousuf Ali | As also 'Ad and Thamud, and the Companions of the Rass, and many a generation between them.
|
Words | | |
11. [25:53] | Wahuwa allathee maraja albahraynihatha AAathbun furatun wahatha milhunojajun wajaAAala baynahuma barzakhan wahijranmahjooran
| وهو الذي مرج البحرين هذا عذب فرات وهذا ملح أجاج وجعل بينهما برزخا وحجرا محجورا وَهُوَ الَّذِي مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ هَذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ وَهَذَا مِلْحٌ أُجَاجٌ وَجَعَلَ بَيْنَهُمَا بَرْزَخًا وَحِجْرًا مَّحْجُورًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور وہی ہے جس نے دو دریاؤں کو ملا دیا۔ یہ (ایک) میٹھا نہایت شیریں ہے اور یہ (دوسرا) کھاری نہایت تلخ ہے۔ اور اس نے ان دونوں کے درمیان ایک پردہ اور مضبوط رکاوٹ بنا دی |
Yousuf Ali | It is He Who has let free the two bodies of flowing water: One palatable and sweet, and the other salt and bitter; yet has He made a barrier between them, a partition that is forbidden to be passed.
|
Words | | |
12. [25:63] | WaAAibadu alrrahmaniallatheena yamshoona AAala al-ardi hawnanwa-itha khatabahumu aljahiloona qaloosalaman
| وعباد الرحمن الذين يمشون على الأرض هونا وإذا خاطبهم الجاهلون قالوا سلاما وَعِبَادُ الرَّحْمَنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور (خدائے) رحمان کے (مقبول) بندے وہ ہیں جو زمین پر آہستگی سے چلتے ہیں اور جب ان سے جاہل (اکھڑ) لوگ (ناپسندیدہ) بات کرتے ہیں تو وہ سلام کہتے (ہوئے الگ ہو جاتے) ہیں |
Yousuf Ali | And the servants of (Allah) Most Gracious are those who walk on the earth in humility, and when the ignorant address them, they say, "Peace!";
|
Words | | |
13. [25:64] | Waallatheena yabeetoonalirabbihim sujjadan waqiyaman
| والذين يبيتون لربهم سجدا وقياما وَالَّذِينَ يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيَامًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور (یہ) وہ لوگ ہیں جو اپنے رب کے لئے سجدہ ریزی اور قیامِ (نِیاز) میں راتیں بسر کرتے ہیں |
Yousuf Ali | Those who spend the night in adoration of their Lord prostrate and standing;
|
Words | | |
14. [25:65] | Waallatheena yaqooloona rabbanaisrif AAanna AAathaba jahannama inna AAathabahakana gharaman
| والذين يقولون ربنا اصرف عنا عذاب جهنم إن عذابها كان غراما وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور (یہ) وہ لوگ ہیں جو (ہمہ وقت حضورِ باری تعالیٰ میں) عرض گزار رہتے ہیں کہ اے ہمارے رب! تو ہم سے دوزخ کا عذاب ہٹا لے، بیشک اس کا عذاب بڑا مہلک (اور دائمی) ہے |
Yousuf Ali | Those who say, "Our Lord! avert from us the Wrath of Hell, for its Wrath is indeed an affliction grievous,-
|
Words | | |
15. [25:67] | Waallatheena ithaanfaqoo lam yusrifoo walam yaqturoo wakana bayna thalikaqawaman
| والذين إذا أنفقوا لم يسرفوا ولم يقتروا وكان بين ذلك قواما وَالَّذِينَ إِذَا أَنفَقُوا لَمْ يُسْرِفُوا وَلَمْ يَقْتُرُوا وَكَانَ بَيْنَ ذَلِكَ قَوَامًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور (یہ) وہ لوگ ہیں کہ جب خرچ کرتے ہیں تو نہ بے جا اڑاتے ہیں اور نہ تنگی کرتے ہیں اور ان کا خرچ کرنا (زیادتی اور کمی کی) ان دو حدوں کے درمیان اعتدال پر (مبنی) ہوتا ہے |
Yousuf Ali | Those who, when they spend, are not extravagant and not niggardly, but hold a just (balance) between those (extremes);
|
Words | | |
16. [25:68] | Waallatheena layadAAoona maAAa Allahi ilahan akharawala yaqtuloona alnnafsa allatee harrama Allahuilla bialhaqqi wala yaznoona wamanyafAAal thalika yalqa athaman
| والذين لا يدعون مع الله إلها آخر ولا يقتلون النفس التي حرم الله إلا بالحق ولا يزنون ومن يفعل ذلك يلق أثاما وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ وَلَا يَزْنُونَ وَمَن يَفْعَلْ ذَلِكَ يَلْقَ أَثَامًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور (یہ) وہ لوگ ہیں جو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کی پوجا نہیں کرتے اور نہ (ہی) کسی ایسی جان کو قتل کرتے ہیں جسے بغیرِ حق مارنا اللہ نے حرام فرمایا ہے اور نہ (ہی) بدکاری کرتے ہیں، اور جو شخص یہ کام کرے گا وہ سزائے گناہ پائے گا |
Yousuf Ali | Those who invoke not, with Allah, any other god, nor slay such life as Allah has made sacred except for just cause, nor commit fornication; - and any that does this (not only) meets punishment.
|
Words | | |
17. [25:72] | Waallatheena layashhadoona alzzoora wa-itha marroo biallaghwimarroo kiraman
| والذين لا يشهدون الزور وإذا مروا باللغو مروا كراما وَالَّذِينَ لَا يَشْهَدُونَ الزُّورَ وَإِذَا مَرُّوا بِاللَّغْوِ مَرُّوا كِرَامًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور (یہ) وہ لوگ ہیں جو کذب اور باطل کاموں میں (قولاً اور عملاً دونوں صورتوں میں) حاضر نہیں ہوتے اور جب بے ہودہ کاموں کے پاس سے گزرتے ہیں تو (دامن بچاتے ہوئے) نہایت وقار اور متانت کے ساتھ گزر جاتے ہیں |
Yousuf Ali | Those who witness no falsehood, and, if they pass by futility, they pass by it with honourable (avoidance);
|
Words | | |
18. [25:73] | Waallatheena itha thukkiroobi-ayati rabbihim lam yakhirroo AAalayha summanwaAAumyanan
| والذين إذا ذكروا بآيات ربهم لم يخروا عليها صما وعميانا وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمًّا وَعُمْيَانًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور (یہ) وہ لوگ ہیں کہ جب انہیں ان کے رب کی آیتوں کے ذریعے نصیحت کی جاتی ہے تو ان پر بہرے اور اندھے ہو کر نہیں گر پڑتے (بلکہ غور و فکر بھی کرتے ہیں) |
Yousuf Ali | Those who, when they are admonished with the Signs of their Lord, droop not down at them as if they were deaf or blind;
|
Words | | |
19. [25:74] | Waallatheena yaqooloona rabbanahab lana min azwajina wathurriyyatinaqurrata aAAyunin waijAAalna lilmuttaqeena imaman
| والذين يقولون ربنا هب لنا من أزواجنا وذرياتنا قرة أعين واجعلنا للمتقين إماما وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور (یہ) وہ لوگ ہیں جو (حضورِ باری تعالیٰ میں) عرض کرتے ہیں: اے ہمارے رب! ہمیں ہماری بیویوں اور ہماری اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما، اور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا دے |
Yousuf Ali | And those who pray, "Our Lord! Grant unto us wives and offspring who will be the comfort of our eyes, and give us (the grace) to lead the righteous."
|
Words | | |
20. [26:2] | Tilka ayatu alkitabialmubeeni
| تلك آيات الكتاب المبين تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ |
---|
Tahir ul Qadri | یہ (حق کو) واضح کرنے والی کتاب کی آیتیں ہیں |
Yousuf Ali | These are verses of the Book that makes (things) clear.
|
Words | | |
21. [26:8] | Inna fee thalika laayatan wamakana aktharuhum mu/mineena
| إن في ذلك لآية وما كان أكثرهم مؤمنين إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | بیشک اس میں ضرور (قدرتِ الٰہیہ کی) نشانی ہے اور ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں ہیں |
Yousuf Ali | Verily, in this is a Sign: but most of them do not believe.
|
Words | | |
22. [26:22] | Watilka niAAmatun tamunnuha AAalayyaan AAabbadta banee isra-eela
| وتلك نعمة تمنها علي أن عبدت بني إسرائيل وَتِلْكَ نِعْمَةٌ تَمُنُّهَا عَلَيَّ أَنْ عَبَّدتَّ بَنِي إِسْرَائِيلَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور کیا وہ (کوئی) بھلائی ہے جس کا تو مجھ پر احسان جتا رہا ہے (اس کا سبب بھی یہ تھا) کہ تو نے (میری پوری قوم) بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا تھا |
Yousuf Ali | "And this is the favour with which thou dost reproach me,- that thou hast enslaved the Children of Israel!"
|
Words | | |
23. [26:34] | Qala lilmala-i hawlahu inna hathalasahirun AAaleemun
| قال للملإ حوله إن هذا لساحر عليم قَالَ لِلْمَلَإِ حَوْلَهُ إِنَّ هَذَا لَسَاحِرٌ عَلِيمٌ |
---|
Tahir ul Qadri | (فرعون نے) اپنے ارد گرد (بیٹھے ہوئے) سرداروں سے کہا: بلاشبہ یہ بڑا دانا جادوگر ہے |
Yousuf Ali | (Pharaoh) said to the Chiefs around him: "This is indeed a sorcerer well-versed:
|
Words | | |
24. [26:54] | Inna haola-i lashirthimatunqaleeloona
| إن هؤلاء لشرذمة قليلون إِنَّ هَؤُلَاءِ لَشِرْذِمَةٌ قَلِيلُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | (اور کہا:) بیشک یہ (بنی اسرائیل) تھوڑی سی جماعت ہے |
Yousuf Ali | (Saying): "These (Israelites) are but a small band,
|
Words | | |
25. [26:59] | Kathalika waawrathnahabanee isra-eela
| كذلك وأورثناها بني إسرائيل كَذَلِكَ وَأَوْرَثْنَاهَا بَنِي إِسْرَائِيلَ |
---|
Tahir ul Qadri | (ہم نے) اسی طرح (کیا) اور ہم نے بنی اسرائیل کو ان (سب چیزوں) کا وارث بنا دیا |
Yousuf Ali | Thus it was, but We made the Children of Israel inheritors of such things.
|
Words | | |
26. [26:67] | Inna fee thalika laayatan wamakana aktharuhum mu/mineena
| إن في ذلك لآية وما كان أكثرهم مؤمنين إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | بیشک اس (واقعہ) میں (قدرتِ الٰہیہ) کی بڑی نشانی ہے، اور ان میں سے اکثر لوگ مومن نہ تھے |
Yousuf Ali | Verily in this is a Sign: but most of them do not believe.
|
Words | | |
27. [26:74] | Qaloo bal wajadna abaanakathalika yafAAaloona
| قالوا بل وجدنا آباءنا كذلك يفعلون قَالُوا بَلْ وَجَدْنَا آبَاءَنَا كَذَلِكَ يَفْعَلُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | وہ بولے: (یہ تو معلوم نہیں) لیکن ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا ہی کرتے پایا تھا |
Yousuf Ali | They said: "Nay, but we found our fathers doing thus (what we do)."
|
Words | | |
28. [26:103] | Inna fee thalika laayatan wamakana aktharuhum mu/mineena
| إن في ذلك لآية وما كان أكثرهم مؤمنين إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | بیشک اس (واقعہ) میں (قدرتِ الٰہیہ کی) بڑی نشانی ہے، اور ان کے اکثر لوگ مومن نہ تھے |
Yousuf Ali | Verily in this is a Sign but most of them do not believe.
|
Words | | |
29. [26:121] | Inna fee thalika laayatan wamakana aktharuhum mu/mineena
| إن في ذلك لآية وما كان أكثرهم مؤمنين إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | بیشک اس (واقعہ) میں (قدرتِ الٰہیہ کی) بڑی نشانی ہے اور ان کے اکثر لوگ مومن نہ تھے |
Yousuf Ali | Verily in this is a Sign: but most of them do not believe.
|
Words | | |
30. [26:137] | In hatha illa khuluqual-awwaleena
| إن هذا إلا خلق الأولين إِنْ هَذَا إِلَّا خُلُقُ الْأَوَّلِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | یہ (اور) کچھ نہیں مگر صرف پہلے لوگوں کی عادات (و اطوار) ہیں (جنہیں ہم چھوڑ نہیں سکتے) |
Yousuf Ali | "This is no other than a customary device of the ancients,
|
Words | | |
Verse(s): 1 31 61 91 121 151 181 211 241 271 301 331 361 391 421 451 481 511 541 571 601 631 661 691 721 751 781 811 841 871 901 931 961 991 1021 1051 1081 1111 1141 1171 1201 1231 1261 1291 1321 1351 1381 1411 1441 1471 1501 1531 1561 | Surah : - | Showing verses 931 to 960 of 1567 for root ذا |
|
Click on Verse Number to see all 27 Translations |
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
|