Surah(s) by Name Surah(s) by Number Roots ذا Help
Click on Verse Number to see all 27 Translations
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
1.
[70:29]
Waallatheena hum lifuroojihim hafithoona والذين هم لفروجهم حافظون
وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ
Tahir ul Qadri

  اور وہ لوگ جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں

Yousuf AliAnd those who guard their chastity,
 Words|
2.
[70:31]
Famani ibtagha waraa thalikafaola-ika humu alAAadoona فمن ابتغى وراء ذلك فأولئك هم العادون
فَمَنِ ابْتَغَى وَرَاءَ ذَلِكَ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْعَادُونَ
Tahir ul Qadri

  سو جو ان کے علاوہ طلب کرے تو وہی لوگ حد سے گزرنے والے ہیں

Yousuf AliBut those who trespass beyond this are transgressors;-
 Words|
3.
[70:32]
Waallatheena hum li-amanatihimwaAAahdihim raAAoona والذين هم لأماناتهم وعهدهم راعون
وَالَّذِينَ هُمْ لِأَمَانَاتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَاعُونَ
Tahir ul Qadri

  اور وہ لوگ جو اپنی امانتوں اور اپنے وعدوں کی نگہداشت کرتے ہیں

Yousuf AliAnd those who respect their trusts and covenants;
 Words|
4.
[70:33]
Waallatheena hum bishahadatihimqa-imoona والذين هم بشهاداتهم قائمون
وَالَّذِينَ هُم بِشَهَادَاتِهِمْ قَائِمُونَ
Tahir ul Qadri

  اور وہ لوگ جو اپنی گواہیوں پر قائم رہتے ہیں

Yousuf AliAnd those who stand firm in their testimonies;
 Words|
5.
[70:34]
Waallatheena hum AAala salatihimyuhafithoona والذين هم على صلاتهم يحافظون
وَالَّذِينَ هُمْ عَلَى صَلَاتِهِمْ يُحَافِظُونَ
Tahir ul Qadri

  اور وہ لوگ جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں

Yousuf AliAnd those who guard (the sacredness) of their worship;-
 Words|
6.
[70:36]
Famali allatheena kafarooqibalaka muhtiAAeena فمال الذين كفروا قبلك مهطعين
فَمَالِ الَّذِينَ كَفَرُوا قِبَلَكَ مُهْطِعِينَ
Tahir ul Qadri

  تو کافروں کو کیا ہو گیا ہے کہ آپ کی طرف دوڑے چلے آرہے ہیں

Yousuf AliNow what is the matter with the Unbelievers that they rush madly before thee-
 Words|
7.
[70:44]
KhashiAAatan absaruhumtarhaquhum thillatun thalika alyawmu allatheekanoo yooAAadoona خاشعة أبصارهم ترهقهم ذلة ذلك اليوم الذي كانوا يوعدون
خَاشِعَةً أَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ ذَلِكَ الْيَوْمُ الَّذِي كَانُوا يُوعَدُونَ
Tahir ul Qadri

  (ان کا) حال یہ ہو گا کہ ان کی آنکھیں (شرم اور خوف سے) جھک رہی ہوں گی، ذِلت ان پر چھا رہی ہوگی، یہی ہے وہ دن جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا

Yousuf AliTheir eyes lowered in dejection,- ignominy covering them (all over)! such is the Day the which they are promised!
 Words|
8.
[72:11]
Waanna minna alssalihoonawaminna doona thalika kunna tara-iqaqidadan وأنا منا الصالحون ومنا دون ذلك كنا طرائق قددا
وَأَنَّا مِنَّا الصَّالِحُونَ وَمِنَّا دُونَ ذَلِكَ كُنَّا طَرَائِقَ قِدَدًا
Tahir ul Qadri

  اور یہ کہ ہم میں سے کچھ نیک لوگ ہیں اور ہم (ہی) میں سے کچھ اس کے سوا (برے) بھی ہیں، ہم مختلف طریقوں پر (چل رہے) تھے

Yousuf Ali'There are among us some that are righteous, and some the contrary: we follow divergent paths.
 Words|
9.
[73:13]
WataAAaman tha ghussatinwaAAathaban aleeman وطعاما ذا غصة وعذابا أليما
وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَعَذَابًا أَلِيمًا
Tahir ul Qadri

  اور حلق میں اٹک جانے والا کھانا اور نہایت دردناک عذاب ہے

Yousuf AliAnd a Food that chokes, and a Penalty Grievous.
 Words|
10.
[74:9]
Fathalika yawma-ithin yawmunAAaseerun فذلك يومئذ يوم عسير
فَذَلِكَ يَوْمَئِذٍ يَوْمٌ عَسِيرٌ
Tahir ul Qadri

  سو وہ دن (یعنی روزِ قیامت) بڑا ہی سخت دن ہوگا

Yousuf AliThat will be- that Day - a Day of Distress,-
 Words|
11.
[74:24]
Faqala in hatha illa sihrunyu/tharu فقال إن هذا إلا سحر يؤثر
فَقَالَ إِنْ هَذَا إِلَّا سِحْرٌ يُؤْثَرُ
Tahir ul Qadri

  پھر کہنے لگا کہ یہ (قرآن) جادو کے سوا کچھ نہیں جو (اگلے جادوگروں سے) نقل ہوتا چلا آرہا ہے

Yousuf AliThen said he: "This is nothing but magic, derived from of old;
 Words|
12.
[74:25]
In hatha illa qawlu albashari إن هذا إلا قول البشر
إِنْ هَذَا إِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِ
Tahir ul Qadri

  یہ (قرآن) بجز اِنسان کے کلام کے (اور کچھ) نہیں

Yousuf Ali"This is nothing but the word of a mortal!"
 Words|
13.
[75:40]
Alaysa thalika biqadirin AAalaan yuhyiya almawta أليس ذلك بقادر على أن يحيي الموتى
أَلَيْسَ ذَلِكَ بِقَادِرٍ عَلَى أَن يُحْيِيَ الْمَوْتَى
Tahir ul Qadri

  تو کیا وہ اس بات پر قادر نہیں کہ مُردوں کو پھر سے زندہ کر دے

Yousuf AliHas not He, (the same), the power to give life to the dead?
 Words|
14.
[76:11]
Fawaqahumu Allahu sharra thalikaalyawmi walaqqahum nadratan wasurooran فوقاهم الله شر ذلك اليوم ولقاهم نضرة وسرورا
فَوَقَاهُمُ اللَّهُ شَرَّ ذَلِكَ الْيَوْمِ وَلَقَّاهُمْ نَضْرَةً وَسُرُورًا
Tahir ul Qadri

  پس اللہ انہیں (خوفِ اِلٰہی کے سبب سے) اس دن کی سختی سے بچا لے گا اور انہیں (چہروں پر) رونق و تازگی اور (دلوں میں) سرور و مسرّت بخشے گا

Yousuf AliBut Allah will deliver them from the evil of that Day, and will shed over them a Light of Beauty and (blissful) Joy.
 Words|
15.
[73:20]
Inna rabbaka yaAAlamu annaka taqoomu adnamin thuluthayi allayli wanisfahu wathuluthahu wata-ifatunmina allatheena maAAaka waAllahu yuqaddiruallayla waalnnahara AAalima an lan tuhsoohufataba AAalaykum faiqraoo ma tayassara minaalqur-ani AAalima an sayakoonu minkum marda waakharoonayadriboona fee al-ardi yabtaghoona min fadliAllahi waakharoona yuqatiloona fee sabeeliAllahi faiqraoo ma tayassara minhu waaqeemooalssalata waatoo alzzakatawaaqridoo Allaha qardan hasanan wamatuqaddimoo li-anfusikum min khayrin tajidoohu AAinda Allahihuwa khayran waaAAthama ajran waistaghfirooAllaha inna Allaha ghafoorun raheemun إن ربك يعلم أنك تقوم أدنى من ثلثي الليل ونصفه وثلثه وطائفة من الذين معك والله يقدر الليل والنهار علم أن لن تحصوه فتاب عليكم فاقرءوا ما تيسر من القرآن علم أن سيكون منكم مرضى وآخرون يضربون في الأرض يبتغون من فضل الله وآخرون يقاتلون في سبيل الله فاقرءوا ما تيسر منه وأقيموا الصلاة وآتوا الزكاة وأقرضوا الله قرضا حسنا وما تقدموا لأنفسكم من خير تجدوه عند الله هو خيرا وأعظم أجرا واستغفروا الله إن الله غفور رحيم
إِنَّ رَبَّكَ يَعْلَمُ أَنَّكَ تَقُومُ أَدْنَى مِن ثُلُثَيِ اللَّيْلِ وَنِصْفَهُ وَثُلُثَهُ وَطَائِفَةٌ مِّنَ الَّذِينَ مَعَكَ وَاللَّهُ يُقَدِّرُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ عَلِمَ أَن لَّن تُحْصُوهُ فَتَابَ عَلَيْكُمْ فَاقْرَؤُوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ عَلِمَ أَن سَيَكُونُ مِنكُم مَّرْضَى وَآخَرُونَ يَضْرِبُونَ فِي الْأَرْضِ يَبْتَغُونَ مِن فَضْلِ اللَّهِ وَآخَرُونَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَاقْرَؤُوا مَا تَيَسَّرَ مِنْهُ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَأَقْرِضُوا اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا وَمَا تُقَدِّمُوا لِأَنفُسِكُم مِّنْ خَيْرٍ تَجِدُوهُ عِندَ اللَّهِ هُوَ خَيْرًا وَأَعْظَمَ أَجْرًا وَاسْتَغْفِرُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ
Tahir ul Qadri

  بے شک آپ کا رب جانتا ہے کہ آپ (کبھی) دو تہائی شب کے قریب اور (کبھی) نصف شب اور (کبھی) ایک تہائی شب (نماز میں) قیام کرتے ہیں، اور اُن لوگوں کی ایک جماعت (بھی) جو آپ کے ساتھ ہیں (قیام میں شریک ہوتی ہے)، اور اﷲ ہی رات اور دن (کے گھٹنے اور بڑھنے) کا صحیح اندازہ رکھتا ہے، وہ جانتا ہے کہ تم ہرگز اُس کے اِحاطہ کی طاقت نہیں رکھتے، سو اُس نے تم پر (مشقت میں تخفیف کر کے) معافی دے دی، پس جتنا آسانی سے ہو سکے قرآن پڑھ لیا کرو، وہ جانتا ہے کہ تم میں سے (بعض لوگ) بیمار ہوں گے اور (بعض) دوسرے لوگ زمین میں سفر کریں گے تاکہ اﷲ کا فضل تلاش کریں اور (بعض) دیگر اﷲ کی راہ میں جنگ کریں گے، سو جتنا آسانی سے ہو سکے اُتنا (ہی) پڑھ لیا کرو، اور نماز قائم رکھو اور زکوٰۃ دیتے رہو اور اﷲ کو قرضِ حسن دیا کرو، اور جو بھلائی تم اپنے لئے آگے بھیجو گے اُسے اﷲ کے حضور بہتر اور اَجر میں بزرگ تر پا لوگے، اور اﷲ سے بخشش طلب کرتے رہو، اﷲ بہت بخشنے والا بے حد رحم فرمانے والا ہے

Yousuf AliThy Lord doth know that thou standest forth (to prayer) nigh two-thirds of the night, or half the night, or a third of the night, and so doth a party of those with thee. But Allah doth appoint night and day in due measure He knoweth that ye are unable to keep count thereof. So He hath turned to you (in mercy): read ye, therefore, of the Qur'an as much as may be easy for you. He knoweth that there may be (some) among you in ill-health; others travelling through the land, seeking of Allah's bounty; yet others fighting in Allah's Cause, read ye, therefore, as much of the Qur'an as may be easy (for you); and establish regular Prayer and give regular Charity; and loan to Allah a Beautiful Loan. And whatever good ye send forth for your souls ye shall find it in Allah's Presence,- yea, better and greater, in Reward and seek ye the Grace of Allah: for Allah is Oft-Forgiving, Most Merciful.
 Words|
16.
[74:31]
Wama jaAAalna as-habaalnnari illa mala-ikatan wamajaAAalna AAiddatahum illa fitnatan lillatheenakafaroo liyastayqina allatheena ootoo alkitabawayazdada allatheena amanoo eemananwala yartaba allatheena ootoo alkitabawaalmu/minoona waliyaqoola allatheena feequloobihim maradun waalkafiroona mathaarada Allahu bihatha mathalan kathalikayudillu Allahu man yashao wayahdee man yashaowama yaAAlamu junooda rabbika illa huwa wamahiya illa thikra lilbashari وما جعلنا أصحاب النار إلا ملائكة وما جعلنا عدتهم إلا فتنة للذين كفروا ليستيقن الذين أوتوا الكتاب ويزداد الذين آمنوا إيمانا ولا يرتاب الذين أوتوا الكتاب والمؤمنون وليقول الذين في قلوبهم مرض والكافرون ماذا أراد الله بهذا مثلا كذلك يضل الله من يشاء ويهدي من يشاء وما يعلم جنود ربك إلا هو وما هي إلا ذكرى للبشر
وَمَا جَعَلْنَا أَصْحَابَ النَّارِ إِلَّا مَلَائِكَةً وَمَا جَعَلْنَا عِدَّتَهُمْ إِلَّا فِتْنَةً لِّلَّذِينَ كَفَرُوا لِيَسْتَيْقِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ وَيَزْدَادَ الَّذِينَ آمَنُوا إِيْمَانًا وَلَا يَرْتَابَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ وَالْمُؤْمِنُونَ وَلِيَقُولَ الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ وَالْكَافِرُونَ مَاذَا أَرَادَ اللَّهُ بِهَذَا مَثَلًا كَذَلِكَ يُضِلُّ اللَّهُ مَن يَشَاءُ وَيَهْدِي مَن يَشَاءُ وَمَا يَعْلَمُ جُنُودَ رَبِّكَ إِلَّا هُوَ وَمَا هِيَ إِلَّا ذِكْرَى لِلْبَشَرِ
Tahir ul Qadri

  اور ہم نے دوزخ کے داروغے صرف فرشتے ہی مقرر کئے ہیں اور ہم نے ان کی گنتی کافروں کے لئے محض آزمائش کے طور پر مقرر کی ہے تاکہ اہلِ کتاب یقین کر لیں (کہ قرآن اور نبوتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حق ہے کیونکہ ان کی کتب میں بھی یہی تعداد بیان کی گئی تھی) اور اہلِ ایمان کا ایمان (اس تصدیق سے) مزید بڑھ جائے، اور اہلِ کتاب اور مومنین (اس کی حقانیت میں) شک نہ کر سکیں، اور تاکہ وہ لوگ جن کے دلوں میں (نفاق کی) بیماری ہے اور کفار یہ کہیں کہ اس (تعداد کی) مثال سے اللہ کی مراد کیا ہے؟ اسی طرح اللہ (ایک ہی بات سے) جسے چاہتا ہے گمراہ ٹھہراتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت فرماتا ہے، اور آپ کے رب کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا، اور یہ (دوزخ کا بیان) اِنسان کی نصیحت کے لئے ہی ہے

Yousuf AliAnd We have set none but angels as Guardians of the Fire; and We have fixed their number only as a trial for Unbelievers,- in order that the People of the Book may arrive at certainty, and the Believers may increase in Faith,- and that no doubts may be left for the People of the Book and the Believers, and that those in whose hearts is a disease and the Unbelievers may say, "What symbol doth Allah intend by this?" Thus doth Allah leave to stray whom He pleaseth, and guide whom He pleaseth: and none can know the forces of thy Lord, except He and this is no other than a warning to mankind.
 Words|
17.
[76:22]
Inna hatha kana lakum jazaanwakana saAAyukum mashkooran إن هذا كان لكم جزاء وكان سعيكم مشكورا
إِنَّ هَذَا كَانَ لَكُمْ جَزَاءً وَكَانَ سَعْيُكُم مَّشْكُورًا
Tahir ul Qadri

  بے شک یہ تمہارا صلہ ہوگا اور تمہاری محنت مقبول ہوچکی

Yousuf Ali"Verily this is a Reward for you, and your Endeavour is accepted and recognised."
 Words|
18.
[76:27]
Inna haola-i yuhibboonaalAAajilata wayatharoona waraahum yawmanthaqeelan إن هؤلاء يحبون العاجلة ويذرون وراءهم يوما ثقيلا
إِنَّ هَؤُلَاءِ يُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ وَيَذَرُونَ وَرَاءَهُمْ يَوْمًا ثَقِيلًا
Tahir ul Qadri

  بے شک یہ (طالبانِ دنیا) جلد ملنے والے مفاد کو عزیز رکھتے ہیں اور سخت بھاری دن (کی یاد) کو اپنے پسِ پشت چھوڑے ہوئے ہیں

Yousuf AliAs to these, they love the fleeting life, and put away behind them a Day (that will be) hard.
 Words|
19.
[77:18]
Kathalika nafAAalu bialmujrimeena كذلك نفعل بالمجرمين
كَذَلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ
Tahir ul Qadri

  ہم مجرموں کے ساتھ اِسی طرح (کا معاملہ) کرتے ہیں

Yousuf AliThus do We deal with men of sin.
 Words|
20.
[77:30]
Intaliqoo ila thillinthee thalathi shuAAabin انطلقوا إلى ظل ذي ثلاث شعب
انطَلِقُوا إِلَى ظِلٍّ ذِي ثَلَاثِ شُعَبٍ
Tahir ul Qadri

  تم (دوزخ کے دھویں پر مبنی) اس سائے کی طرف چلو جس کے تین حصے ہیں

Yousuf Ali"Depart ye to a Shadow (of smoke ascending) in three columns,
 Words|
21.
[77:35]
Hatha yawmu la yantiqoona هذا يوم لا ينطقون
هَذَا يَوْمُ لَا يَنطِقُونَ
Tahir ul Qadri

  یہ ایسا دن ہے کہ وہ (اس میں) بول بھی نہ سکیں گے

Yousuf AliThat will be a Day when they shall not be able to speak.
 Words|
22.
[77:38]
Hatha yawmu alfasli jamaAAnakumwaal-awwaleena هذا يوم الفصل جمعناكم والأولين
هَذَا يَوْمُ الْفَصْلِ جَمَعْنَاكُمْ وَالْأَوَّلِينَ
Tahir ul Qadri

  یہ فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم تمہیں اور (سب) پہلے لوگوں کو جمع کریں گے

Yousuf AliThat will be a Day of Sorting out! We shall gather you together and those before (you)!
 Words|
23.
[77:44]
Inna kathalika najzee almuhsineena إنا كذلك نجزي المحسنين
إِنَّا كَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنينَ
Tahir ul Qadri

  بے شک ہم اِسی طرح نیکو کاروں کو جزا دیا کرتے ہیں

Yousuf AliThus do We certainly reward the Doers of Good.
 Words|
24.
[78:39]
ERROR ذلك اليوم الحق فمن شاء اتخذ إلى ربه مآبا
ذَلِكَ الْيَوْمُ الْحَقُّ فَمَن شَاءَ اتَّخَذَ إِلَى رَبِّهِ مَآبًا
Tahir ul Qadri

  یہ روزِ حق ہے، پس جو شخص چاہے اپنے رب کے حضور (رحمت و قربت کا) ٹھکانا بنا لے

Yousuf AliThat Day will be the sure Reality: Therefore, whoso will, let him take a (straight) return to his Lord!
 Words|
25.
[79:12]
Qaloo tilka ithan karratun khasiratun قالوا تلك إذا كرة خاسرة
قَالُوا تِلْكَ إِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌ
Tahir ul Qadri

  وہ کہتے ہیں: یہ (لوٹنا) تو اس وقت بڑے خسارے کا لوٹنا ہوگا

Yousuf AliThey say: "It would, in that case, be a return with loss!"
 Words|
26.
[79:26]
Inna fee thalika laAAibratan limanyakhsha إن في ذلك لعبرة لمن يخشى
إِنَّ فِي ذَلِكَ لَعِبْرَةً لِّمَن يَخْشَى
Tahir ul Qadri

  بیشک اس (واقعہ) میں اس شخص کے لئے بڑی عبرت ہے جو (اللہ سے) ڈرتا ہے

Yousuf AliVerily in this is an instructive warning for whosoever feareth (Allah).
 Words|
27.
[79:30]
Waal-arda baAAda thalikadahaha والأرض بعد ذلك دحاها
وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَلِكَ دَحَاهَا
Tahir ul Qadri

  اور اُسی نے زمین کو اِس (ستارے: سورج کے وجود میں آجانے) کے بعد (اِس سے) الگ کر کے زور سے پھینک دیا (اور اِسے قابلِ رہائش بنانے کے لئے بچھا دیا)

Yousuf AliAnd the earth, moreover, hath He extended (to a wide expanse);
 Words|
28.
[81:20]
Thee quwwatin AAinda theealAAarshi makeenin ذي قوة عند ذي العرش مكين
ذِي قُوَّةٍ عِندَ ذِي الْعَرْشِ مَكِينٍ
Tahir ul Qadri

  جو (دعوتِ حق، تبلیغِ رسالت اور روحانی استعداد میں) قوت و ہمت والے ہیں (اور) مالکِ عرش کے حضور بڑی قدر و منزلت (اور جاہ و عظمت) والے ہیں

Yousuf AliEndued with Power, with rank before the Lord of the Throne,
 Words|
29.
[83:2]
Allatheena itha iktalooAAala alnnasi yastawfoona الذين إذا اكتالوا على الناس يستوفون
الَّذِينَ إِذَا اكْتَالُواْ عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُونَ
Tahir ul Qadri

  یہ لوگ جب (دوسرے) لوگوں سے ناپ لیتے ہیں تو (ان سے) پورا لیتے ہیں

Yousuf AliThose who, when they have to receive by measure from men, exact full measure,
 Words|
30.
[83:11]
Allatheena yukaththiboonabiyawmi alddeeni الذين يكذبون بيوم الدين
الَّذِينَ يُكَذِّبُونَ بِيَوْمِ الدِّينِ
Tahir ul Qadri

  جو لوگ روزِ جزا کو جھٹلاتے ہیں

Yousuf AliThose that deny the Day of Judgment.
 Words|
Click on Verse Number to see all 27 Translations
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
All data presented here has not been verified. Please refer to authentic translations for accuracy.
Courtesy NadeemNaik.com   and OpenBurhan.net All Copyrights belong to their holders. - Your IP: 44.222.196.236
-44.222.196.