1. [4:11] | Yooseekumu Allahu fee awladikumlilththakari mithlu haththialonthayayni fa-in kunna nisaan fawqa ithnatayni falahunnathulutha ma taraka wa-in kanat wahidatanfalaha alnnisfu wali-abawayhi likulli wahidinminhuma alssudusu mimma taraka in kanalahu waladun fa-in lam yakun lahu waladun wawarithahu abawahufali-ommihi alththuluthu fa-in kana lahu ikhwatunfali-ommihi alssudusu min baAAdi wasiyyatin yooseebiha aw daynin abaokum waabnaokum latadroona ayyuhum aqrabu lakum nafAAan fareedatan mina Allahiinna Allaha kana AAaleeman hakeeman
| يوصيكم الله في أولادكم للذكر مثل حظ الأنثيين فإن كن نساء فوق اثنتين فلهن ثلثا ما ترك وإن كانت واحدة فلها النصف ولأبويه لكل واحد منهما السدس مما ترك إن كان له ولد فإن لم يكن له ولد وورثه أبواه فلأمه الثلث فإن كان له إخوة فلأمه السدس من بعد وصية يوصي بها أو دين آباؤكم وأبناؤكم لا تدرون أيهم أقرب لكم نفعا فريضة من الله إن الله كان عليما حكيما يُوصِيكُمُ اللّهُ فِي أَوْلاَدِكُمْ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنثَيَيْنِ فَإِن كُنَّ نِسَاءً فَوْقَ اثْنَتَيْنِ فَلَهُنَّ ثُلُثَا مَا تَرَكَ وَإِن كَانَتْ وَاحِدَةً فَلَهَا النِّصْفُ وَلِأَبَوَيْهِ لِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا السُّدُسُ مِمَّا تَرَكَ إِن كَانَ لَهُ وَلَدٌ فَإِن لَّمْ يَكُن لَّهُ وَلَدٌ وَوَرِثَهُ أَبَوَاهُ فَلِأُمِّهِ الثُّلُثُ فَإِن كَانَ لَهُ إِخْوَةٌ فَلِأُمِّهِ السُّدُسُ مِن بَعْدِ وَصِيَّةٍ يُوصِي بِهَا أَوْ دَيْنٍ آبَآؤُكُمْ وَأَبْنَاؤُكُمْ لاَ تَدْرُونَ أَيُّهُمْ أَقْرَبُ لَكُمْ نَفْعاً فَرِيضَةً مِّنَ اللّهِ إِنَّ اللّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًا |
---|
Tahir ul Qadri | اللہ تمہیں تمہاری اولاد (کی وراثت) کے بارے میں حکم دیتا ہے کہ لڑکے کے لئے دو لڑکیوں کے برابر حصہ ہے، پھر اگر صرف لڑکیاں ہی ہوں (دو یا) دو سے زائد تو ان کے لئے اس ترکہ کا دو تہائی حصہ ہے، اور اگر وہ اکیلی ہو تو اس کے لئے آدھا ہے، اور مُورِث کے ماں باپ کے لئے ان دونوں میں سے ہر ایک کو ترکہ کا چھٹا حصہ (ملے گا) بشرطیکہ مُورِث کی کوئی اولاد ہو، پھر اگر اس میت (مُورِث) کی کوئی اولاد نہ ہو اور اس کے وارث صرف اس کے ماں باپ ہوں تو اس کی ماں کے لئے تہائی ہے (اور باقی سب باپ کا حصہ ہے)، پھر اگر مُورِث کے بھائی بہن ہوں تو اس کی ماں کے لئے چھٹا حصہ ہے (یہ تقسیم) اس وصیت (کے پورا کرنے) کے بعد جو اس نے کی ہو یا قرض (کی ادائیگی) کے بعد (ہو گی)، تمہارے باپ اور تمہارے بیٹے تمہیں معلوم نہیں کہ فائدہ پہنچانے میں ان میں سے کون تمہارے قریب تر ہے، یہ (تقسیم) اللہ کی طرف سے فریضہ (یعنی مقرر) ہے، بیشک اللہ خوب جاننے والا بڑی حکمت والا ہے |
Yousuf Ali | Allah (thus) directs you as regards your Children's (Inheritance): to the male, a portion equal to that of two females: if only daughters, two or more, their share is two-thirds of the inheritance; if only one, her share is a half. For parents, a sixth share of the inheritance to each, if the deceased left children; if no children, and the parents are the (only) heirs, the mother has a third; if the deceased Left brothers (or sisters) the mother has a sixth. (The distribution in all cases ('s) after the payment of legacies and debts. Ye know not whether your parents or your children are nearest to you in benefit. These are settled portions ordained by Allah; and Allah is All-knowing, Al-wise.
|
Words | | |
2. [10:16] | Qul law shaa Allahu matalawtuhu AAalaykum wala adrakum bihi faqadlabithtu feekum AAumuran min qablihi afala taAAqiloona
| قل لو شاء الله ما تلوته عليكم ولا أدراكم به فقد لبثت فيكم عمرا من قبله أفلا تعقلون قُل لَّوْ شَاءَ اللّهُ مَا تَلَوْتُهُ عَلَيْكُمْ وَلاَ أَدْرَاكُم بِهِ فَقَدْ لَبِثْتُ فِيكُمْ عُمُرًا مِّن قَبْلِهِ أَفَلاَ تَعْقِلُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | فرما دیجئے: اگر اللہ چاہتا تو نہ ہی میں اس (قرآن) کو تمہارے اوپر تلاوت کرتا اور نہ وہ (خود) تمہیں اس سے باخبر فرماتا، بیشک میں اس (قرآن کے اترنے) سے قبل (بھی) تمہارے اندر عمر (کا ایک حصہ) بسر کرچکا ہوں، سو کیا تم عقل نہیں رکھتے |
Yousuf Ali | Say: "If Allah had so willed, I should not have rehearsed it to you, nor would He have made it known to you. A whole life-time before this have I tarried amongst you: will ye not then understand?"
|
Words | | |
3. [21:109] | Fa-in tawallaw faqul athantukum AAalasawa-in wa-in adree aqareebun am baAAeedun matooAAadoona
| فإن تولوا فقل آذنتكم على سواء وإن أدري أقريب أم بعيد ما توعدون فَإِن تَوَلَّوْا فَقُلْ آذَنتُكُمْ عَلَى سَوَاءٍ وَإِنْ أَدْرِي أَقَرِيبٌ أَم بَعِيدٌ مَّا تُوعَدُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | پھر اگر وہ رُوگردانی کریں تو فرما دیجئے: میں نے تم سب کو یکساں طور پر باخبر کر دیا ہے، اور میں نہیں جانتا کہ وہ (عذاب) نزدیک ہے یا دور جس کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے |
Yousuf Ali | But if they turn back, Say: "I have proclaimed the Message to you all alike and in truth; but I know not whether that which ye are promised is near or far.
|
Words | | |
4. [21:111] | Wa-in adree laAAallahu fitnatun lakum wamataAAunila heenin
| وإن أدري لعله فتنة لكم ومتاع إلى حين وَإِنْ أَدْرِي لَعَلَّهُ فِتْنَةٌ لَّكُمْ وَمَتَاعٌ إِلَى حِينٍ |
---|
Tahir ul Qadri | اور میں یہ نہیں جانتا شاید یہ (تاخیرِ عذاب اور تمہیں دی گئی ڈھیل) تمہارے حق میں آزمائش ہو اور (تمہیں) ایک مقرر وقت تک فائدہ پہنچانا مقصود ہو |
Yousuf Ali | "I know not but that it may be a trial for you, and a grant of (worldly) livelihood (to you) for a time."
|
Words | | |
5. [31:34] | Inna Allaha AAindahu AAilmu alssaAAatiwayunazzilu alghaytha wayaAAlamu ma fee al-arhamiwama tadree nafsun matha taksibu ghadan wamatadree nafsun bi-ayyi ardin tamootu inna AllahaAAaleemun khabeerun
| إن الله عنده علم الساعة وينزل الغيث ويعلم ما في الأرحام وما تدري نفس ماذا تكسب غدا وما تدري نفس بأي أرض تموت إن الله عليم خبير إِنَّ اللَّهَ عِندَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ مَّاذَا تَكْسِبُ غَدًا وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَيِّ أَرْضٍ تَمُوتُ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ |
---|
Tahir ul Qadri | بیشک اﷲ ہی کے پاس قیامت کا علم ہے، اور وہی بارش اتارتا ہے، اور جو کچھ رحموں میں ہے وہ جانتا ہے، اور کوئی شخص یہ نہیں جانتا کہ وہ کل کیا (عمل) کمائے گا، اور نہ کوئی شخص یہ جانتا ہے کہ وہ کِس سرزمین پر مرے گا، بیشک اﷲ خوب جاننے والا ہے، خبر رکھنے والا ہے (یعنی علیم بالذّات ہے اور خبیر للغیر ہے، اَز خود ہر شے کا علم رکھتا ہے اور جسے پسند فرمائے باخبر بھی کر دیتا ہے) |
Yousuf Ali | Verily the knowledge of the Hour is with Allah (alone). It is He Who sends down rain, and He Who knows what is in the wombs. Nor does any one know what it is that he will earn on the morrow: Nor does any one know in what land he is to die. Verily with Allah is full knowledge and He is acquainted (with all things).
|
Words | | |
6. [33:63] | Yas-aluka alnnasu AAani alssaAAatiqul innama AAilmuha AAinda Allahi wamayudreeka laAAalla alssaAAata takoonu qareeban
| يسألك الناس عن الساعة قل إنما علمها عند الله وما يدريك لعل الساعة تكون قريبا يَسْأَلُكَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَةِ قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِندَ اللَّهِ وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ تَكُونُ قَرِيبًا |
---|
Tahir ul Qadri | لوگ آپ سے قیامت کے (وقت کے) بارے میں دریافت کرتے ہیں۔ فرما دیجئے: اس کا علم تو اللہ ہی کے پاس ہے، اور آپ کو کس نے آگاہ کیا شاید قیامت قریب ہی آچکی ہو |
Yousuf Ali | Men ask thee concerning the Hour: Say, "The knowledge thereof is with Allah (alone)": and what will make thee understand?- perchance the Hour is nigh!
|
Words | | |
7. [42:17] | Allahu allathee anzala alkitababialhaqqi waalmeezani wamayudreeka laAAalla alssaAAata qareebun
| الله الذي أنزل الكتاب بالحق والميزان وما يدريك لعل الساعة قريب اللَّهُ الَّذِي أَنزَلَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ وَالْمِيزَانَ وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ قَرِيبٌ |
---|
Tahir ul Qadri | اللہ وہی ہے جس نے حق کے ساتھ کتاب نازل فرمائی اور (عدل و انصاف کا) ترازو (بھی اتارا)، اور آپ کو کس نے خبردار کیا، شاید قیامت قریب ہی ہو |
Yousuf Ali | It is Allah Who has sent down the Book in Truth, and the Balance (by which to weigh conduct). And what will make thee realise that perhaps the Hour is close at hand?
|
Words | | |
8. [69:3] | Wama adraka ma alhaqqatu
| وما أدراك ما الحاقة وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحَاقَّةُ |
---|
Tahir ul Qadri | اور آپ کو کس چیز نے خبردار کیا کہ یقیناً واقع ہونے والی (قیامت) کیسی ہے |
Yousuf Ali | And what will make thee realise what the Sure Reality is?
|
Words | | |
9. [69:26] | Walam adri ma hisabiyah
| ولم أدر ما حسابيه وَلَمْ أَدْرِ مَا حِسَابِيَهْ |
---|
Tahir ul Qadri | اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے |
Yousuf Ali | "And that I had never realised how my account (stood)!
|
Words | | |
10. [72:10] | Waanna la nadree asharrunoreeda biman fee al-ardi am arada bihim rabbuhumrashadan
| وأنا لا ندري أشر أريد بمن في الأرض أم أراد بهم ربهم رشدا وَأَنَّا لَا نَدْرِي أَشَرٌّ أُرِيدَ بِمَن فِي الْأَرْضِ أَمْ أَرَادَ بِهِمْ رَبُّهُمْ رَشَدًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور یہ کہ ہم نہیں جانتے کہ (ہماری بندش سے) ان لوگوں کے حق میں جو زمین میں ہیں کسی برائی کا اِرادہ کیا گیا ہے یا ان کے رب نے ان کے ساتھ بھلائی کا اِرادہ فرمایا ہے |
Yousuf Ali | 'And we understand not whether ill is intended to those on earth, or whether their Lord (really) intends to guide them to right conduct.
|
Words | | |
11. [42:52] | Wakathalika awhaynailayka roohan min amrina ma kunta tadree maalkitabu wala al-eemanu walakinjaAAalnahu nooran nahdee bihi man nashao min AAibadinawa-innaka latahdee ila siratin mustaqeemin
| وكذلك أوحينا إليك روحا من أمرنا ما كنت تدري ما الكتاب ولا الإيمان ولكن جعلناه نورا نهدي به من نشاء من عبادنا وإنك لتهدي إلى صراط مستقيم وَكَذَلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ رُوحًا مِّنْ أَمْرِنَا مَا كُنتَ تَدْرِي مَا الْكِتَابُ وَلَا الْإِيْمَانُ وَلَكِن جَعَلْنَاهُ نُورًا نَّهْدِي بِهِ مَنْ نَّشَاءُ مِنْ عِبَادِنَا وَإِنَّكَ لَتَهْدِي إِلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ |
---|
Tahir ul Qadri | سو اسی طرح ہم نے آپ کی طرف اپنے حکم سے روحِ (قلوب و ارواح) کی وحی فرمائی (جو قرآن ہے)، اور آپ (وحی سے قبل اپنی ذاتی درایت و فکر سے) نہ یہ جانتے تھے کہ کتاب کیا ہے اور نہ ایمان (کے شرعی احکام کی تفصیلات کو ہی جانتے تھے جو بعد میں نازل اور مقرر ہوئیں)(1) مگر ہم نے اسے نور بنا دیا۔ ہم اِس (نور) کے ذریعہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتے ہیں ہدایت سے نوازتے ہیں، اور بیشک آپ ہی صراطِ مستقیم کی طرف ہدایت عطا فرماتے ہیں(2) |
Yousuf Ali | And thus have We, by Our Command, sent inspiration to thee: thou knewest not (before) what was Revelation, and what was Faith; but We have made the (Qur'an) a Light, wherewith We guide such of Our servants as We will; and verily thou dost guide (men) to the Straight Way,-
|
Words | | |
12. [45:32] | Wa-itha qeela inna waAAda Allahihaqqun waalssaAAatu la rayba feehaqultum ma nadree ma alssaAAatu in nathunnuilla thannan wama nahnubimustayqineena
| وإذا قيل إن وعد الله حق والساعة لا ريب فيها قلتم ما ندري ما الساعة إن نظن إلا ظنا وما نحن بمستيقنين وَإِذَا قِيلَ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ وَالسَّاعَةُ لَا رَيْبَ فِيهَا قُلْتُم مَّا نَدْرِي مَا السَّاعَةُ إِن نَّظُنُّ إِلَّا ظَنًّا وَمَا نَحْنُ بِمُسْتَيْقِنِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور جب کہا جاتا تھا کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے اور قیامت (کے آنے) میں کوئی شک نہیں ہے تو تم کہتے تھے کہ ہم نہیں جانتے قیامت کیا ہے، ہم اُسے وہم و گمان کے سوا کچھ نہیں سمجھتے اور ہم (اِس پر) یقین کرنے والے نہیں ہیں |
Yousuf Ali | "And when it was said that the promise of Allah was true, and that the Hour- there was no doubt about its (coming), ye used to say, 'We know not what is the hour: we only think it is an idea, and we have no firm assurance.'"
|
Words | | |
13. [46:9] | Qul ma kuntu bidAAan mina alrrusuliwama adree ma yufAAalu bee wala bikum inattabiAAu illa ma yooha ilayya wamaana illa natheerun mubeenun
| قل ما كنت بدعا من الرسل وما أدري ما يفعل بي ولا بكم إن أتبع إلا ما يوحى إلي وما أنا إلا نذير مبين قُلْ مَا كُنتُ بِدْعًا مِّنَ الرُّسُلِ وَمَا أَدْرِي مَا يُفْعَلُ بِي وَلَا بِكُمْ إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَى إِلَيَّ وَمَا أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ مُّبِينٌ |
---|
Tahir ul Qadri | آپ فرما دیں کہ میں (انسانوں کی طرف) کوئی پہلا رسول نہیں آیا (کہ مجھ سے قبل رسالت کی کوئی مثال ہی نہ ہو) اور میں اَزخود (یعنی محض اپنی عقل و درایت سے) نہیں جانتا کہ میرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا اور نہ وہ جو تمہارے ساتھ کیا جائے گا، (میرا علم تو یہ ہے کہ) میں صرف اس وحی کی پیروی کرتا ہوں جو میری طرف بھیجی جاتی ہے (وہی مجھے ہر شے کا علم عطا کرتی ہے) اور میں تو صرف (اس علم بالوحی کی بنا پر) واضح ڈر سنانے والا ہوں |
Yousuf Ali | Say: "I am no bringer of new-fangled doctrine among the messengers, nor do I know what will be done with me or with you. I follow but that which is revealed to me by inspiration; I am but a Warner open and clear."
|
Words | | |
14. [65:1] | Ya ayyuha alnnabiyyu ithatallaqtumu alnnisaa fatalliqoohunnaliAAiddatihinna waahsoo alAAiddata waittaqoo Allaharabbakum la tukhrijoohunna min buyootihinna walayakhrujna illa an ya/teena bifahishatinmubayyinatin watilka hudoodu Allahi wamanyataAAadda hudooda Allahi faqad thalamanafsahu la tadree laAAalla Allaha yuhdithubaAAda thalika amran
| يا أيها النبي إذا طلقتم النساء فطلقوهن لعدتهن وأحصوا العدة واتقوا الله ربكم لا تخرجوهن من بيوتهن ولا يخرجن إلا أن يأتين بفاحشة مبينة وتلك حدود الله ومن يتعد حدود الله فقد ظلم نفسه لا تدري لعل الله يحدث بعد ذلك أمرا يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَطَلِّقُوهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ وَأَحْصُوا الْعِدَّةَ وَاتَّقُوا اللَّهَ رَبَّكُمْ لَا تُخْرِجُوهُنَّ مِن بُيُوتِهِنَّ وَلَا يَخْرُجْنَ إِلَّا أَن يَأْتِينَ بِفَاحِشَةٍ مُّبَيِّنَةٍ وَتِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ وَمَن يَتَعَدَّ حُدُودَ اللَّهِ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَهُ لَا تَدْرِي لَعَلَّ اللَّهَ يُحْدِثُ بَعْدَ ذَلِكَ أَمْرًا |
---|
Tahir ul Qadri | اے نبی! (مسلمانوں سے فرما دیں:) جب تم عورتوں کو طلاق دینا چاہو تو اُن کے طُہر کے زمانہ میں انہیں طلاق دو اور عِدّت کو شمار کرو، اور اللہ سے ڈرتے رہو جو تمہارا رب ہے، اور انہیں اُن کے گھروں سے باہر مت نکالو اور نہ وہ خود باہر نکلیں سوائے اس کے کہ وہ کھلی بے حیائی کر بیٹھیں، اور یہ اللہ کی (مقررّہ) حدیں ہیں، اور جو شخص اللہ کی حدود سے تجاوز کرے تو بیشک اُس نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے، (اے شخص!) تو نہیں جانتا شاید اللہ اِس کے (طلاق دینے کے) بعد (رجوع کی) کوئی نئی صورت پیدا فرما دے |
Yousuf Ali | O Prophet! When ye do divorce women, divorce them at their prescribed periods, and count (accurately), their prescribed periods: And fear Allah your Lord: and turn them not out of their houses, nor shall they (themselves) leave, except in case they are guilty of some open lewdness, those are limits set by Allah: and any who transgresses the limits of Allah, does verily wrong his (own) soul: thou knowest not if perchance Allah will bring about thereafter some new situation.
|
Words | | |
15. [72:25] | Qul in adree aqareebun ma tooAAadoonaam yajAAalu lahu rabbee amadan
| قل إن أدري أقريب ما توعدون أم يجعل له ربي أمدا قُلْ إِنْ أَدْرِي أَقَرِيبٌ مَّا تُوعَدُونَ أَمْ يَجْعَلُ لَهُ رَبِّي أَمَدًا |
---|
Tahir ul Qadri | آپ فرما دیں: میں نہیں جانتا کہ جس (روزِ قیامت) کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ قریب ہے یا اس کے لئے میرے رب نے طویل مدت مقرر فرما دی ہے |
Yousuf Ali | Say: "I know not whether the (Punishment) which ye are promised is near, or whether my Lord will appoint for it a distant term.
|
Words | | |
16. [74:27] | Wama adraka ma saqaru
| وما أدراك ما سقر وَمَا أَدْرَاكَ مَا سَقَرُ |
---|
Tahir ul Qadri | اور آپ کو کس نے بتایا ہے کہ سَقَر کیا ہے |
Yousuf Ali | And what will explain to thee what Hell-Fire is?
|
Words | | |
17. [77:14] | Wama adraka ma yawmualfasli
| وما أدراك ما يوم الفصل وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الْفَصْلِ |
---|
Tahir ul Qadri | اور آپ کو کس نے بتایا کہ فیصلہ کا دن کیا ہے |
Yousuf Ali | And what will explain to thee what is the Day of Sorting out?
|
Words | | |
18. [80:3] | Wama yudreeka laAAallahu yazzakka
| وما يدريك لعله يزكى وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّهُ يَزَّكَّى |
---|
Tahir ul Qadri | اور آپ کو کیا خبر شاید وہ (آپ کی توجہ سے مزید) پاک ہو جاتا |
Yousuf Ali | But what could tell thee but that perchance he might grow (in spiritual understanding)?-
|
Words | | |
19. [82:17] | Wama adraka ma yawmu alddeeni
| وما أدراك ما يوم الدين وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ |
---|
Tahir ul Qadri | اور آپ نے کیا سمجھا کہ روزِ جزا کیا ہے |
Yousuf Ali | And what will explain to thee what the Day of Judgment is?
|
Words | | |
20. [82:18] | Thumma ma adraka mayawmu alddeeni
| ثم ما أدراك ما يوم الدين ثُمَّ مَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ |
---|
Tahir ul Qadri | پھر آپ نے کیا جانا کہ روزِ جزا کیا ہے |
Yousuf Ali | Again, what will explain to thee what the Day of Judgment is?
|
Words | | |
21. [83:8] | Wama adraka ma sijjeenun
| وما أدراك ما سجين وَمَا أَدْرَاكَ مَا سِجِّينٌ |
---|
Tahir ul Qadri | اور آپ نے کیا جانا کہ سجین کیا ہے |
Yousuf Ali | And what will explain to thee what Sijjin is?
|
Words | | |
22. [83:19] | Wama adraka maAAilliyyoona
| وما أدراك ما عليون وَمَا أَدْرَاكَ مَا عِلِّيُّونَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور آپ نے کیا جانا کہ علّیّین کیا ہے |
Yousuf Ali | And what will explain to thee what 'Illiyun is?
|
Words | | |
23. [86:2] | Wama adraka ma alttariqu
| وما أدراك ما الطارق وَمَا أَدْرَاكَ مَا الطَّارِقُ |
---|
Tahir ul Qadri | اور آپ کو کیا معلوم کہ رات کو (نظر) آنے والا کیا ہے |
Yousuf Ali | And what will explain to thee what the Night-Visitant is?-
|
Words | | |
24. [90:12] | Wama adraka maalAAaqabatu
| وما أدراك ما العقبة وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْعَقَبَةُ |
---|
Tahir ul Qadri | اور آپ کیا سمجھے ہیں کہ وہ (دینِ حق کے مجاہدہ کی) گھاٹی کیا ہے |
Yousuf Ali | And what will explain to thee the path that is steep?-
|
Words | | |
25. [97:2] | Wama adraka ma laylatualqadri
| وما أدراك ما ليلة القدر وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ |
---|
Tahir ul Qadri | اور آپ کیا سمجھے ہیں (کہ) شبِ قدر کیا ہے |
Yousuf Ali | And what will explain to thee what the night of power is?
|
Words | | |
26. [101:3] | Wama adraka ma alqariAAatu
| وما أدراك ما القارعة وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْقَارِعَةُ |
---|
Tahir ul Qadri | اور آپ کیا سمجھے ہیں کہ (ہر شے کو) کھڑ کھڑا دینے والے شدید جھٹکے اور کڑک سے مراد کیا ہے |
Yousuf Ali | And what will explain to thee what the (Day) of Noise and Clamour is?
|
Words | | |
27. [101:10] | Wama adraka ma hiyah
| وما أدراك ما هيه وَمَا أَدْرَاكَ مَا هِيَهْ |
---|
Tahir ul Qadri | اور آپ کیا سمجھے ہیں کہ ہاویہ کیا ہے |
Yousuf Ali | And what will explain to thee what this is?
|
Words | | |
28. [104:5] | Wama adraka ma alhutamatu
| وما أدراك ما الحطمة وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحُطَمَةُ |
---|
Tahir ul Qadri | اور آپ کیا سمجھے ہیں کہ حطمہ (چورا چورا کر دینے والی آگ) کیا ہے |
Yousuf Ali | And what will explain to thee That which Breaks to Pieces?
|
Words | | |
Verse(s): 1 | Surah : - | Showing verses 1 to 28 of 28 for root دري |
|
Click on Verse Number to see all 27 Translations |
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
|