Surah(s) by Name Surah(s) by Number Roots  Help
Click on Verse Number to see all 27 Translations
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
1.
[74:33]
Waallayli ith adbara والليل إذ أدبر
وَاللَّيْلِ إِذْ أَدْبَرَ
Tahir ul Qadri

  اور رات کی قَسم جب وہ پیٹھ پھیر کر رخصت ہونے لگے

Yousuf AliAnd by the Night as it retreateth,
 Words|
2.
[81:17]
Waallayli itha AAasAAasa والليل إذا عسعس
وَاللَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ
Tahir ul Qadri

  اور رات کی قَسم جب اس کی تاریکی جانے لگے

Yousuf AliAnd the Night as it dissipates;
 Words|
3.
[84:17]
Waallayli wama wasaqa والليل وما وسق
وَاللَّيْلِ وَمَا وَسَقَ
Tahir ul Qadri

  اور رات کی اور ان چیزوں کی جنہیں وہ (اپنے دامن میں) سمیٹ لیتی ہے

Yousuf AliThe Night and its Homing;
 Words|
4.
[89:4]
Waallayli itha yasri والليل إذا يسر
وَاللَّيْلِ إِذَا يَسْرِ
Tahir ul Qadri

  اور رات کی قسم جب گزر چلے (مراد ہر شب ہے یا بطورِ خاص شبِ مزدلفہ یا شبِ قدر)

Yousuf AliAnd by the Night when it passeth away;-
 Words|
5.
[91:4]
Waallayli itha yaghshaha والليل إذا يغشاها
وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَاهَا
Tahir ul Qadri

  اور رات کی قَسم جب وہ سورج کو (زمین کی ایک سمت سے) ڈھانپ لے

Yousuf AliBy the Night as it conceals it;
 Words|
6.
[92:1]
Waallayli itha yaghsha والليل إذا يغشى
وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى
Tahir ul Qadri

  رات کی قَسم جب وہ چھا جائے (اور ہر چیز کو اپنی تاریکی میں چھپا لے)

Yousuf AliBy the Night as it conceals (the light);
 Words|
7.
[93:2]
Waallayli itha saja والليل إذا سجى
وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَى
Tahir ul Qadri

  اور قَسم ہے رات کی جب وہ چھا جائے۔ (یا:- اے حبیبِ مکرّم!) قَسم ہے سیاہ رات کی (طرح آپ کی زلفِ عنبریں کی) جب وہ (آپ کے رُخ زیبا یا شانوں پر) چھا جائے)۔ (یا:- قَسم ہے رات کی (طرح آپ کے حجابِ ذات کی) جب کہ وہ (آپ کے نورِ حقیقت کو کئی پردوں میں) چھپائے ہوئے ہے)

Yousuf AliAnd by the Night when it is still,-
 Words|
Click on Verse Number to see all 27 Translations
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
All data presented here has not been verified. Please refer to authentic translations for accuracy.
Courtesy NadeemNaik.com   and OpenBurhan.net All Copyrights belong to their holders. - Your IP: 3.139.107.241
-3.139.107.2