1. [2:24] | Fa-in lam tafAAaloo walan tafAAaloo faittaqooalnnara allatee waqooduha alnnasuwaalhijaratu oAAiddat lilkafireena
| فإن لم تفعلوا ولن تفعلوا فاتقوا النار التي وقودها الناس والحجارة أعدت للكافرين فَإِن لَّمْ تَفْعَلُواْ وَلَن تَفْعَلُواْ فَاتَّقُواْ النَّارَ الَّتِي وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ أُعِدَّتْ لِلْكَافِرِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | پھر اگر تم ایسا نہ کر سکو اور ہرگز نہ کر سکو گے تو اس آگ سے بچو جس کا ایندھن آدمی (یعنی کافر) اور پتھر (یعنی ان کے بت) ہیں، جو کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے |
Yousuf Ali | But if ye cannot- and of a surety ye cannot- then fear the Fire whose fuel is men and stones,- which is prepared for those who reject Faith.
|
Words | | |
2. [3:50] | Wamusaddiqan lima baynayadayya mina alttawrati wali-ohilla lakumbaAAda allathee hurrima AAalaykum waji/tukumbi-ayatin min rabbikum faittaqoo Allaha waateeAAooni
| ومصدقا لما بين يدي من التوراة ولأحل لكم بعض الذي حرم عليكم وجئتكم بآية من ربكم فاتقوا الله وأطيعون وَمُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيَّ مِنَ التَّوْرَاةِ وَلِأُحِلَّ لَكُم بَعْضَ الَّذِي حُرِّمَ عَلَيْكُمْ وَجِئْتُكُم بِآيَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ فَاتَّقُواْ اللّهَ وَأَطِيعُونِ |
---|
Tahir ul Qadri | اور میں اپنے سے پہلے اتری ہوئی (کتاب) تورات کی تصدیق کرنے والا ہوں اور یہ اس لئے کہ تمہاری خاطر بعض ایسی چیزیں حلال کر دوں جو تم پر حرام کر دی گئی تھیں اور تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے نشانی لے کر آیا ہوں، سو اﷲ سے ڈرو اور میری اطاعت اختیار کر لو |
Yousuf Ali | "'(I have come to you), to attest the Law which was before me. And to make lawful to you part of what was (Before) forbidden to you; I have come to you with a Sign from your Lord. So fear Allah, and obey me.
|
Words | | |
3. [3:123] | Walaqad nasarakumu Allahubibadrin waantum athillatun faittaqoo AllahalaAAallakum tashkuroona
| ولقد نصركم الله ببدر وأنتم أذلة فاتقوا الله لعلكم تشكرون وَلَقَدْ نَصَرَكُمُ اللّهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ أَذِلَّةٌ فَاتَّقُواْ اللّهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور اللہ نے بدر میں تمہاری مدد فرمائی حالانکہ تم (اس وقت) بالکل بے سرو سامان تھے پس اللہ سے ڈرا کرو تاکہ تم شکر گزار بن جاؤ |
Yousuf Ali | Allah had helped you at Badr, when ye were a contemptible little force; then fear Allah; thus May ye show your gratitude.
|
Words | | |
4. [5:100] | Qul la yastawee alkhabeethu waalttayyibuwalaw aAAjabaka kathratu alkhabeethi faittaqoo Allahaya olee al-albabi laAAallakum tuflihoona
| قل لا يستوي الخبيث والطيب ولو أعجبك كثرة الخبيث فاتقوا الله يا أولي الألباب لعلكم تفلحون قُل لاَّ يَسْتَوِي الْخَبِيثُ وَالطَّيِّبُ وَلَوْ أَعْجَبَكَ كَثْرَةُ الْخَبِيثِ فَاتَّقُواْ اللّهَ يَا أُوْلِي الْأَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | فرما دیجئے: پاک اور ناپاک (دونوں) برابر نہیں ہو سکتے (اے مخاطب!) اگرچہ تمہیں ناپاک (چیزوں) کی کثرت بھلی لگے۔ پس اے عقلمند لوگو! تم (کثرت و قلت کا فرق دیکھنے کی بجائے) اللہ سے ڈرا کرو تاکہ تم فلاح پا جاؤ |
Yousuf Ali | Say: "Not equal are things that are bad and things that are good, even though the abundance of the bad may dazzle thee; so fear Allah, O ye that understand; that (so) ye may prosper."
|
Words | | |
5. [8:1] | Yas-aloonaka AAani al-anfali qulial-anfalu lillahi waalrrasooli faittaqooAllaha waaslihoo thata baynikum waateeAAooAllaha warasoolahu in kuntum mu/mineena
| يسألونك عن الأنفال قل الأنفال لله والرسول فاتقوا الله وأصلحوا ذات بينكم وأطيعوا الله ورسوله إن كنتم مؤمنين يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَنفَالِ قُلِ الْأَنفَالُ لِلّهِ وَالرَّسُولِ فَاتَّقُواْ اللّهَ وَأَصْلِحُواْ ذَاتَ بَيْنِكُمْ وَأَطِيعُواْ اللّهَ وَرَسُولَهُ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | (اے نبئ مکرّم!) آپ سے اَموالِ غنیمت کی نسبت سوال کرتے ہیں۔ فرما دیجئے: اَموالِ غنیمت کے مالک اللہ اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہیں۔ سو تم اللہ سے ڈرو اور اپنے باہمی معاملات کو درست رکھا کرو اور اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت کیا کرو اگر تم ایمان والے ہو |
Yousuf Ali | They ask thee concerning (things taken as) spoils of war. Say: "(such) spoils are at the disposal of Allah and the Messenger: So fear Allah, and keep straight the relations between yourselves: Obey Allah and His Messenger, if ye do believe."
|
Words | | |
6. [11:78] | Wajaahu qawmuhu yuhraAAoona ilayhiwamin qablu kanoo yaAAmaloona alssayyi-ati qalaya qawmi haola-i banatee hunna atharulakum faittaqoo Allaha wala tukhzooni fee dayfeealaysa minkum rajulun rasheedun
| وجاءه قومه يهرعون إليه ومن قبل كانوا يعملون السيئات قال يا قوم هؤلاء بناتي هن أطهر لكم فاتقوا الله ولا تخزون في ضيفي أليس منكم رجل رشيد وَجَاءَهُ قَوْمُهُ يُهْرَعُونَ إِلَيْهِ وَمِن قَبْلُ كَانُواْ يَعْمَلُونَ السَّيِّئَاتِ قَالَ يَا قَوْمِ هَـؤُلاَءِ بَنَاتِي هُنَّ أَطْهَرُ لَكُمْ فَاتَّقُواْ اللّهَ وَلاَ تُخْزُونِ فِي ضَيْفِي أَلَيْسَ مِنكُمْ رَجُلٌ رَّشِيدٌ |
---|
Tahir ul Qadri | (سو وہی ہوا جس کا انہیں اندیشہ تھا) اور لوط (علیہ السلام) کی قوم (مہمانوں کی خبر سنتے ہی) ان کے پاس دوڑتی ہوئی آگئی، اور وہ پہلے ہی برے کام کیا کرتے تھے۔ لوط (علیہ السلام) نے کہا: اے میری (نافرمان) قوم! یہ میری (قوم کی) بیٹیاں ہیں یہ تمہارے لئے (بطریقِ نکاح) پاکیزہ و حلال ہیں سو تم اﷲ سے ڈرو اور میرے مہمانوں میں (اپنی بے حیائی کے باعث) مجھے رسوا نہ کرو! کیا تم میں سے کوئی بھی نیک سیرت آدمی نہیں ہے |
Yousuf Ali | And his people came rushing towards him, and they had been long in the habit of practising abominations. He said: "O my people! Here are my daughters: they are purer for you (if ye marry)! Now fear Allah, and cover me not with shame about my guests! Is there not among you a single right-minded man?"
|
Words | | |
7. [26:108] | Faittaqoo Allaha waateeAAooni
| فاتقوا الله وأطيعون فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ |
---|
Tahir ul Qadri | سو تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو |
Yousuf Ali | "So fear Allah, and obey me.
|
Words | | |
8. [26:110] | Faittaqoo Allaha waateeAAooni
| فاتقوا الله وأطيعون فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ |
---|
Tahir ul Qadri | پس تم اللہ سے ڈرو اور میری فرمانبرادری کرو |
Yousuf Ali | "So fear Allah, and obey me."
|
Words | | |
9. [26:126] | Faittaqoo Allaha waateeAAooni
| فاتقوا الله وأطيعون فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ |
---|
Tahir ul Qadri | سو تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو |
Yousuf Ali | "So fear Allah and obey me.
|
Words | | |
10. [26:131] | Faittaqoo Allaha waateeAAooni
| فاتقوا الله وأطيعون فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ |
---|
Tahir ul Qadri | سو تم اللہ سے ڈرو اور میری فرمانبرداری اختیار کرو |
Yousuf Ali | "Now fear Allah, and obey me.
|
Words | | |
11. [26:144] | Faittaqoo Allaha waateeAAooni
| فاتقوا الله وأطيعون فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ |
---|
Tahir ul Qadri | پس تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو |
Yousuf Ali | "So fear Allah, and obey me.
|
Words | | |
12. [26:150] | Faittaqoo Allaha waateeAAooni
| فاتقوا الله وأطيعون فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ |
---|
Tahir ul Qadri | پس تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو |
Yousuf Ali | "But fear Allah and obey me;
|
Words | | |
13. [26:163] | Faittaqoo Allaha waateeAAooni
| فاتقوا الله وأطيعون فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ |
---|
Tahir ul Qadri | پس تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت اختیار کرو |
Yousuf Ali | "So fear Allah and obey me.
|
Words | | |
14. [26:179] | Faittaqoo Allaha waateeAAooni
| فاتقوا الله وأطيعون فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ |
---|
Tahir ul Qadri | پس تم اللہ سے ڈرو اور میری فرمانبرداری اختیار کرو |
Yousuf Ali | "So fear Allah and obey me.
|
Words | | |
15. [43:63] | Walamma jaa AAeesa bialbayyinatiqala qad ji/tukum bialhikmati wali-obayyinalakum baAAda allathee takhtalifoona feehi faittaqooAllaha waateeAAooni
| ولما جاء عيسى بالبينات قال قد جئتكم بالحكمة ولأبين لكم بعض الذي تختلفون فيه فاتقوا الله وأطيعون وَلَمَّا جَاءَ عِيسَى بِالْبَيِّنَاتِ قَالَ قَدْ جِئْتُكُم بِالْحِكْمَةِ وَلِأُبَيِّنَ لَكُم بَعْضَ الَّذِي تَخْتَلِفُونَ فِيهِ فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ |
---|
Tahir ul Qadri | اور جب عیسٰی (علیہ السلام) واضح نشانیاں لے کر آئے تو انہوں نے کہا: یقیناً میں تمہارے پاس حکمت و دانائی لے کر آیا ہوں اور (اس لئے آیا ہوں) کہ بعض باتیں جن میں تم اختلاف کر رہے ہو تمہارے لئے خوب واضح کر دوں، سو تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو |
Yousuf Ali | When Jesus came with Clear Signs, he said: "Now have I come to you with Wisdom, and in order to make clear to you some of the (points) on which ye dispute: therefore fear Allah and obey me.
|
Words | | |
16. [64:16] | Faittaqoo Allaha maistataAAtum waismaAAoo waateeAAoo waanfiqookhayran li-anfusikum waman yooqa shuhha nafsihi faola-ikahumu almuflihoona
| فاتقوا الله ما استطعتم واسمعوا وأطيعوا وأنفقوا خيرا لأنفسكم ومن يوق شح نفسه فأولئك هم المفلحون فَاتَّقُوا اللَّهَ مَا اسْتَطَعْتُمْ وَاسْمَعُوا وَأَطِيعُوا وَأَنفِقُوا خَيْرًا لِّأَنفُسِكُمْ وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | پس تم اللہ سے ڈرتے رہو جس قدر تم سے ہوسکے اور (اُس کے احکام) سنو اور اطاعت کرو اور (اس کی راہ میں) خرچ کرو یہ تمہارے لئے بہتر ہوگا، اور جو اپنے نفس کے بخل سے بچا لیا جائے سو وہی لوگ فلاح پانے والے ہیں |
Yousuf Ali | So fear Allah as much as ye can; listen and obey and spend in charity for the benefit of your own soul and those saved from the covetousness of their own souls,- they are the ones that achieve prosperity.
|
Words | | |
17. [65:10] | aAAadda Allahu lahum AAathabanshadeedan faittaqoo Allaha ya olee al-albabiallatheena amanoo qad anzala Allahu ilaykum thikran
| أعد الله لهم عذابا شديدا فاتقوا الله يا أولي الألباب الذين آمنوا قد أنزل الله إليكم ذكرا أَعَدَّ اللَّهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِيدًا فَاتَّقُوا اللَّهَ يَا أُوْلِي الْأَلْبَابِ الَّذِينَ آمَنُوا قَدْ أَنزَلَ اللَّهُ إِلَيْكُمْ ذِكْرًا |
---|
Tahir ul Qadri | اللہ نے اُن کے لئے (آخرت میں بھی) سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ سو اللہ سے ڈرتے رہا کرو اے عقل والو! جو ایمان لے آئے ہو، بیشک اللہ نے تمہاری (ہی) طرف نصیحتِ (قرآن) کو نازل فرمایا ہے |
Yousuf Ali | Allah has prepared for them a severe Punishment (in the Hereafter). Therefore fear Allah, O ye men of understanding - who have believed!- for Allah hath indeed sent down to you a Message,-
|
Words | | |
Verse(s): 1 | Surah : - | Showing verses 1 to 17 of 17 for word فاتقوا |
|
Click on Verse Number to see all 27 Translations |
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
|