اور ان عورتوں سے نکاح نہ کرو جن سے تمہارے باپ دادا نکاح کر چکے ہوں مگر جو (اس حکم سے پہلے) گزر چکا (وہ معاف ہے)، بیشک یہ بڑی بے حیائی اور غضب (کا باعث) ہے، اور بہت بری روِش ہے
Yousuf Ali
And marry not women whom your fathers married,- except what is past: It was shameful and odious,- an abominable custom indeed.