وہ بول اٹھے: ہم سارے جہانوں کے (حقیقی) رب پر ایمان لے آئے
(پھر ایسا ہی ہوا) پس سارے جادوگر سجدہ میں گر پڑے کہنے لگے: ہم ہارون اور موسٰی (علیہما السلام) کے رب پر ایمان لے آئے
وہ کہنے لگے: ہم سارے جہانوں کے پروردگار پر ایمان لے آئے
جب ہم تمہیں سب جہانوں کے رب کے برابر ٹھہراتے تھے
بھلا تمام جہانوں کے رب کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے
سو میں مشارق اور مغارب کے رب کی قَسم کھاتا ہوں کہ بے شک ہم پوری قدرت رکھتے ہیں
آپ عرض کیجئے کہ میں (ایک) دھماکے سے انتہائی تیزی کے ساتھ (کائنات کو) وجود میں لانے والے رب کی پناہ مانگتا ہوں
آپ عرض کیجئے کہ میں (سب) انسانوں کے رب کی پناہ مانگتا ہوں
-18.97.14.86