1. [4:153] | Yas-aluka ahlu alkitabi an tunazzilaAAalayhim kitaban mina alssama-i faqadsaaloo moosa akbara min thalika faqaloo arinaAllaha jahratan faakhathat-humu alssaAAiqatubithulmihim thumma ittakhathoo alAAijla minbaAAdi ma jaat-humu albayyinatu faAAafawnaAAan thalika waatayna moosa sultananmubeenan
| يسألك أهل الكتاب أن تنزل عليهم كتابا من السماء فقد سألوا موسى أكبر من ذلك فقالوا أرنا الله جهرة فأخذتهم الصاعقة بظلمهم ثم اتخذوا العجل من بعد ما جاءتهم البينات فعفونا عن ذلك وآتينا موسى سلطانا مبينا يَسْأَلُكَ أَهْلُ الْكِتَابِ أَن تُنَزِّلَ عَلَيْهِمْ كِتَابًا مِّنَ السَّمَاءِ فَقَدْ سَأَلُواْ مُوسَى أَكْبَرَ مِن ذَلِكَ فَقَالُواْ أَرِنَا اللّهَ جَهْرَةً فَأَخَذَتْهُمُ الصَّاعِقَةُ بِظُلْمِهِمْ ثُمَّ اتَّخَذُواْ الْعِجْلَ مِن بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ الْبَيِّنَاتُ فَعَفَوْنَا عَن ذَلِكَ وَآتَيْنَا مُوسَى سُلْطَانًا مُّبِينًا |
|---|
| Tahir ul Qadri | (اے حبیب!) آپ سے اہلِ کتاب سوال کرتے ہیں کہ آپ ان پر آسمان سے (ایک ہی دفعہ پوری لکھی ہوئی) کوئی کتاب اتار لائیں، تو وہ موسٰی (علیہ السلام) سے اس سے بھی بڑا سوال کر چکے ہیں، انہوں نے کہا تھا کہ ہمیں اﷲ (کی ذات) کھلم کھلا دکھا دو، پس ان کے (اس) ظلم (یعنی گستاخانہ سوال) کی وجہ سے انہیں آسمانی بجلی نے آپکڑا (جس کے باعث وہ مرگئے، پھر موسٰی علیہ السلام کی دعا سے زندہ ہوئے)، پھر انہوں نے بچھڑے کو (اپنا معبود) بنا لیا اس کے بعد کہ ان کے پاس (حق کی نشاندہی کرنے والی) واضح نشانیاں آچکی تھیں، پھر ہم نے اس (جرم) سے بھی درگزر کیا اور ہم نے موسٰی (علیہ السلام) کو (ان پر) واضح غلبہ عطا فرمایا |
| Yousuf Ali | The people of the Book ask thee to cause a book to descend to them from heaven: Indeed they asked Moses for an even greater (miracle), for they said: "Show us Allah in public," but they were dazed for their presumption, with thunder and lightning. Yet they worshipped the calf even after clear signs had come to them; even so we forgave them; and gave Moses manifest proofs of authority.
 |
| Words | | |
2. [71:9] | Thumma innee aAAlantu lahum waasrartu lahumisraran
| ثم إني أعلنت لهم وأسررت لهم إسرارا ثُمَّ إِنِّي أَعْلَنتُ لَهُمْ وَأَسْرَرْتُ لَهُمْ إِسْرَارًا |
|---|
| Tahir ul Qadri | پھر میں نے انہیں اِعلانیہ (بھی) سمجھایا اور انہیں پوشیدہ رازدارانہ طور پر (بھی) سمجھایا |
| Yousuf Ali | "Further I have spoken to them in public and secretly in private,
 |
| Words | | |
3. [71:18] | Thumma yuAAeedukum feehawayukhrijukum ikhrajan
| ثم يعيدكم فيها ويخرجكم إخراجا ثُمَّ يُعِيدُكُمْ فِيهَا وَيُخْرِجُكُمْ إِخْرَاجًا |
|---|
| Tahir ul Qadri | پھر تم کو اسی (زمین) میں لوٹا دے گا اور (پھر) تم کو (اسی سے دوبارہ) باہر نکالے گا |
| Yousuf Ali | "'And in the End He will return you into the (earth), and raise you forth (again at the Resurrection)?
 |
| Words | | |
4. [74:15] | Thumma yatmaAAu an azeeda
| ثم يطمع أن أزيد ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | پھر (بھی) وہ حرص رکھتا ہے کہ میں اور زیادہ کروں |
| Yousuf Ali | Yet is he greedy-that I should add (yet more);-
 |
| Words | | |
5. [74:20] | Thumma qutila kayfa qaddara
| ثم قتل كيف قدر ثُمَّ قُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | اس پر پھر (اللہ کی) مار (یعنی لعنت) ہو، اس نے کیسی تجویز کی |
| Yousuf Ali | Yea, Woe to him; How he plotted!-
 |
| Words | | |
6. [5:32] | Min ajli thalika katabna AAalabanee isra-eela annahu man qatala nafsan bighayri nafsinaw fasadin fee al-ardi fakaannama qatala alnnasajameeAAan waman ahyaha fakaannama ahyaalnnasa jameeAAan walaqad jaat-hum rusulunabialbayyinati thumma inna katheeran minhum baAAda thalikafee al-ardi lamusrifoona
| من أجل ذلك كتبنا على بني إسرائيل أنه من قتل نفسا بغير نفس أو فساد في الأرض فكأنما قتل الناس جميعا ومن أحياها فكأنما أحيا الناس جميعا ولقد جاءتهم رسلنا بالبينات ثم إن كثيرا منهم بعد ذلك في الأرض لمسرفون مِنْ أَجْلِ ذَلِكَ كَتَبْنَا عَلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ أَنَّهُ مَن قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيعًا وَمَنْ أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا وَلَقَدْ جَاءَتْهُمْ رُسُلُنَا بِالبَيِّنَاتِ ثُمَّ إِنَّ كَثِيرًا مِّنْهُم بَعْدَ ذَلِكَ فِي الْأَرْضِ لَمُسْرِفُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | اسی وجہ سے ہم نے بنی اسرائیل پر (نازل کی گئی تورات میں یہ حکم) لکھ دیا (تھا) کہ جس نے کسی شخص کو بغیر قصاص کے یا زمین میں فساد (پھیلانے یعنی خونریزی اور ڈاکہ زنی وغیرہ کی سزا) کے (بغیر ناحق) قتل کر دیا تو گویا اس نے (معاشرے کے) تمام لوگوں کو قتل کر ڈالا اور جس نے اسے (ناحق مرنے سے بچا کر) زندہ رکھا تو گویا اس نے (معاشرے کے) تمام لوگوں کو زندہ رکھا (یعنی اس نے حیاتِ انسانی کا اجتماعی نظام بچا لیا)، اور بیشک ان کے پاس ہمارے رسول واضح نشانیاں لے کر آئے پھر (بھی) اس کے بعد ان میں سے اکثر لوگ یقیناً زمین میں حد سے تجاوز کرنے والے ہیں |
| Yousuf Ali | On that account: We ordained for the Children of Israel that if any one slew a person - unless it be for murder or for spreading mischief in the land - it would be as if he slew the whole people: and if any one saved a life, it would be as if he saved the life of the whole people. Then although there came to them Our messengers with clear signs, yet, even after that, many of them continued to commit excesses in the land.
 |
| Words | | |
7. [5:43] | Wakayfa yuhakkimoonaka waAAindahumu alttawratufeeha hukmu Allahi thumma yatawallawna minbaAAdi thalika wama ola-ika bialmu/mineena
| وكيف يحكمونك وعندهم التوراة فيها حكم الله ثم يتولون من بعد ذلك وما أولئك بالمؤمنين وَكَيْفَ يُحَكِّمُونَكَ وَعِندَهُمُ التَّوْرَاةُ فِيهَا حُكْمُ اللّهِ ثُمَّ يَتَوَلَّوْنَ مِن بَعْدِ ذَلِكَ وَمَا أُوْلَـئِكَ بِالْمُؤْمِنِينَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | اور یہ لوگ آپ کو کیوں کر حاکم مان سکتے ہیں در آنحالیکہ ان کے پاس تورات (موجود) ہے جس میں اللہ کا حکم (مذکور) ہے، پھر یہ اس کے بعد (بھی حق سے) رُوگردانی کرتے ہیں، اور وہ لوگ (بالکل) ایمان لانے والے نہیں ہیں |
| Yousuf Ali | But why do they come to thee for decision, when they have (their own) law before them?- therein is the (plain) command of Allah; yet even after that, they would turn away. For they are not (really) People of Faith.
 |
| Words | | |
8. [74:21] | Thumma nathara
| ثم نظر ثُمَّ نَظَرَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | پھر اس نے (اپنی تجویز پر دوبارہ) غور کیا |
| Yousuf Ali | Then he looked round;
 |
| Words | | |
9. [74:22] | Thumma AAabasa wabasara
| ثم عبس وبسر ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑا |
| Yousuf Ali | Then he frowned and he scowled;
 |
| Words | | |
10. [74:23] | Thumma adbara waistakbara
| ثم أدبر واستكبر ثُمَّ أَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | پھر (حق سے) پیٹھ پھیر لی اور تکبّر کیا |
| Yousuf Ali | Then he turned back and was haughty;
 |
| Words | | |
11. [75:19] | Thumma inna AAalayna bayanahu
| ثم إن علينا بيانه ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهُ |
|---|
| Tahir ul Qadri | پھر بے شک اس (کے معانی) کا کھول کر بیان کرنا ہمارا ہی ذِمّہ ہے |
| Yousuf Ali | Nay more, it is for Us to explain it (and make it clear):
 |
| Words | | |
12. [75:33] | Thumma thahaba ila ahlihiyatamatta
| ثم ذهب إلى أهله يتمطى ثُمَّ ذَهَبَ إِلَى أَهْلِهِ يَتَمَطَّى |
|---|
| Tahir ul Qadri | پھر اپنے اہلِ خانہ کی طرف اکڑ کر چل دیا |
| Yousuf Ali | Then did he stalk to his family in full conceit!
 |
| Words | | |
13. [75:35] | Thumma awla laka faawla
| ثم أولى لك فأولى ثُمَّ أَوْلَى لَكَ فَأَوْلَى |
|---|
| Tahir ul Qadri | پھر تمہارے لئے (روزِ قیامت) ہلاکت ہے، پھر (دوزخ کی) ہلاکت ہے |
| Yousuf Ali | Again, Woe to thee, (O men!), yea, woe!
 |
| Words | | |
14. [5:71] | Wahasiboo alla takoonafitnatun faAAamoo wasammoo thumma taba AllahuAAalayhim thumma AAamoo wasammoo katheerun minhum waAllahubaseerun bima yaAAmaloona
| وحسبوا ألا تكون فتنة فعموا وصموا ثم تاب الله عليهم ثم عموا وصموا كثير منهم والله بصير بما يعملون وَحَسِبُواْ أَلاَّ تَكُونَ فِتْنَةٌ فَعَمُواْ وَصَمُّواْ ثُمَّ تَابَ اللّهُ عَلَيْهِمْ ثُمَّ عَمُواْ وَصَمُّواْ كَثِيرٌ مِّنْهُمْ وَاللّهُ بَصِيرٌ بِمَا يَعْمَلُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | اور وہ (ساتھ) یہ خیال کرتے رہے کہ (انبیاء کے قتل و تکذیب سے) کوئی عذاب نہیں آئے گا، سو وہ اندھے اور بہرے ہوگئے تھے۔ پھر اﷲ نے ان کی توبہ قبول فرما لی، پھر ان میں سے اکثر لوگ (دوبارہ) اندھے اور بہرے (یعنی حق دیکھنے اور سننے سے قاصر) ہوگئے، اور اﷲ ان کاموں کو خوب دیکھ رہا ہے جو وہ کر رہے ہیں |
| Yousuf Ali | They thought there would be no trial (or punishment); so they became blind and deaf; yet Allah (in mercy) turned to them; yet again many of them became blind and deaf. But Allah sees well all that they do.
 |
| Words | | |
15. [5:75] | Ma almaseehu ibnu maryama illarasoolun qad khalat min qablihi alrrusulu waommuhu siddeeqatunkana ya/kulani alttaAAamaonthur kayfa nubayyinu lahumu al-ayatithumma onthur anna yu/fakoona
| ما المسيح ابن مريم إلا رسول قد خلت من قبله الرسل وأمه صديقة كانا يأكلان الطعام انظر كيف نبين لهم الآيات ثم انظر أنى يؤفكون مَّا الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ إِلاَّ رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِ الرُّسُلُ وَأُمُّهُ صِدِّيقَةٌ كَانَا يَأْكُلاَنِ الطَّعَامَ انظُرْ كَيْفَ نُبَيِّنُ لَهُمُ الْآيَاتِ ثُمَّ انظُرْ أَنَّى يُؤْفَكُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | مسیح ابنِ مریم (علیھما السلام) رسول کے سوا (کچھ) نہیں ہیں (یعنی خدا یا خدا کا بیٹا اور شریک نہیں ہیں)، یقیناً ان سے پہلے (بھی) بہت سے رسول گزر چکے ہیں، اور ان کی والدہ بڑی صاحبِ صدق (ولیّہ) تھیں، وہ دونوں (مخلوق تھے کیونکہ) کھانا بھی کھایا کرتے تھے۔ (اے حبیب!) دیکھئے ہم ان (کی رہنمائی) کے لئے کس طرح آیتوں کو وضاحت سے بیان کرتے ہیں پھر ملاحظہ فرمائیے کہ (اس کے باوجود) وہ کس طرح (حق سے) پھرے جارہے ہیں |
| Yousuf Ali | Christ the son of Mary was no more than a messenger; many were the messengers that passed away before him. His mother was a woman of truth. They had both to eat their (daily) food. See how Allah doth make His signs clear to them; yet see in what ways they are deluded away from the truth!
 |
| Words | | |
16. [5:93] | Laysa AAala allatheena amanoowaAAamiloo alssalihati junahun feemataAAimoo itha ma ittaqaw waamanoowaAAamiloo alssalihati thumma ittaqaw waamanoothumma ittaqaw waahsanoo waAllahu yuhibbualmuhsineena
| ليس على الذين آمنوا وعملوا الصالحات جناح فيما طعموا إذا ما اتقوا وآمنوا وعملوا الصالحات ثم اتقوا وآمنوا ثم اتقوا وأحسنوا والله يحب المحسنين لَيْسَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُواْ وَعَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ جُنَاحٌ فِيمَا طَعِمُواْ إِذَا مَا اتَّقَواْ وَّآمَنُواْ وَعَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ ثُمَّ اتَّقَواْ وَّآمَنُواْ ثُمَّ اتَّقَواْ وَّأَحْسَنُواْ وَاللّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | ان لوگوں پر جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اس (حرام) میں کوئی گناہ نہیں جو وہ (حکمِ حرمت اترنے سے پہلے) کھا پی چکے ہیں جب کہ وہ (بقیہ معاملات میں) بچتے رہے اور (دیگر اَحکامِ اِلٰہی پر) ایمان لائے اور اَعمالِ صالحہ پر عمل پیرا رہے، پھر (اَحکامِ حرمت کے آجانے کے بعد بھی ان سب حرام اَشیاء سے پرہیز کرتے رہے اور (اُن کی حرمت پر صدقِ دل سے ایمان لائے، پھر صاحبانِ تقویٰ ہوئے اور (بالآخر) صاحبانِ اِحسان (یعنی اﷲ کے خاص محبوب و مقرب و نیکوکار بندے) بن گئے، اور اﷲ اِحسان والوں سے محبت فرماتا ہے |
| Yousuf Ali | On those who believe and do deeds of righteousness there is no blame for what they ate (in the past), when they guard themselves from evil, and believe, and do deeds of righteousness,- (or) again, guard themselves from evil and believe,- (or) again, guard themselves from evil and do good. For Allah loveth those who do good.
 |
| Words | | |
17. [75:38] | Thumma kana AAalaqatan fakhalaqafasawwa
| ثم كان علقة فخلق فسوى ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوَّى |
|---|
| Tahir ul Qadri | پھر وہ (رحم میں جال کی طرح جما ہوا) ایک معلّق وجود بن گیا، پھر اُس نے (تمام جسمانی اَعضاء کی اِبتدائی شکل کو اس وجود میں) پیدا فرمایا، پھر اس نے (انہیں) درست کیا |
| Yousuf Ali | Then did he become a leech-like clot; then did (Allah) make and fashion (him) in due proportion.
 |
| Words | | |
18. [76:20] | Wa-itha raayta thamma raaytanaAAeeman wamulkan kabeeran
| وإذا رأيت ثم رأيت نعيما وملكا كبيرا وَإِذَا رَأَيْتَ ثَمَّ رَأَيْتَ نَعِيمًا وَمُلْكًا كَبِيرًا |
|---|
| Tahir ul Qadri | اور جب آپ (بہشت پر) نظر ڈالیں گے تو وہاں (کثرت سے) نعمتیں اور (ہر طرف) بڑی سلطنت دیکھیں گے |
| Yousuf Ali | And when thou lookest, it is there thou wilt see a Bliss and a Realm Magnificent.
 |
| Words | | |
19. [5:102] | Qad saalaha qawmun min qablikumthumma asbahoo biha kafireena
| قد سألها قوم من قبلكم ثم أصبحوا بها كافرين قَدْ سَأَلَهَا قَوْمٌ مِّن قَبْلِكُمْ ثُمَّ أَصْبَحُواْ بِهَا كَافِرِينَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | بیشک تم سے پہلے ایک قوم نے ایسی (ہی) باتیں پوچھی تھیں، (جب وہ بیان کر دی گئیں) پھر وہ ان کے منکر ہوگئے |
| Yousuf Ali | Some people before you did ask such questions, and on that account lost their faith.
 |
| Words | | |
20. [6:1] | Alhamdu lillahi allatheekhalaqa alssamawati waal-ardawajaAAala alththulumati waalnnoorathumma allatheena kafaroo birabbihim yaAAdiloona
| الحمد لله الذي خلق السماوات والأرض وجعل الظلمات والنور ثم الذين كفروا بربهم يعدلون الْحَمْدُ لِلّهِ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ وَجَعَلَ الظُّلُمَاتِ وَالنُّورَ ثُمَّ الَّذِينَ كَفَرُواْ بِرَبِّهِم يَعْدِلُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | تمام تعریفیں اﷲ ہی کے لئے ہیں جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا فرمایا اور تاریکیوں اور روشنی کو بنایا، پھر بھی کافر لوگ (معبودانِ باطلہ کو) اپنے رب کے برابر ٹھہراتے ہیں |
| Yousuf Ali | Praise be Allah, Who created the heavens and the earth, and made the darkness and the light. Yet those who reject Faith hold (others) as equal, with their Guardian-Lord.
 |
| Words | | |
21. [6:2] | Huwa allathee khalaqakum min teeninthumma qada ajalan waajalun musamman AAindahu thumma antumtamtaroona
| هو الذي خلقكم من طين ثم قضى أجلا وأجل مسمى عنده ثم أنتم تمترون هُوَ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن طِينٍ ثُمَّ قَضَى أَجَلاً وَأَجَلٌ مُّسمًّى عِندَهُ ثُمَّ أَنتُمْ تَمْتَرُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | (اﷲ) وہی ہے جس نے تمہیں مٹی کے گارے سے پیدا فرمایا (یعنی کرّۂ اَرضی پر حیاتِ انسانی کی کیمیائی ابتداء اس سے کی)۔ پھر اس نے (تمہاری موت کی) میعاد مقرر فرما دی، اور (انعقادِ قیامت کا) معیّنہ وقت اسی کے پاس (مقرر) ہے پھر (بھی) تم شک کرتے ہو |
| Yousuf Ali | He it is created you from clay, and then decreed a stated term (for you). And there is in His presence another determined term; yet ye doubt within yourselves!
 |
| Words | | |
22. [6:8] | Waqaloo lawla onzila AAalayhimalakun walaw anzalna malakan laqudiya al-amruthumma la yuntharoona
| وقالوا لولا أنزل عليه ملك ولو أنزلنا ملكا لقضي الأمر ثم لا ينظرون وَقَالُواْ لَوْلاَ أُنزِلَ عَلَيْهِ مَلَكٌ وَلَوْ أَنزَلْنَا مَلَكًا لَّقُضِيَ الْأَمْرُ ثُمَّ لاَ يُنظَرُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | اور وہ (کفّار) کہتے ہیں کہ اس (رسولِ مکرّم) پر کوئی فرشتہ کیوں نہ اتارا گیا (جسے ہم ظاہراً دیکھ سکتے اور وہ ان کی تصدیق کردیتا)، اور ہم اگر فرشتہ اتار دیتے تو (ان کا) کام ہی تمام ہوچکا ہوتا پھر انہیں (ذرا بھی) مہلت نہ دی جاتی |
| Yousuf Ali | They say: "Why is not an angel sent down to him?" If we did send down an angel, the matter would be settled at once, and no respite would be granted them.
 |
| Words | | |
23. [6:11] | Qul seeroo fee al-ardi thumma onthurookayfa kana AAaqibatu almukaththibeena
| قل سيروا في الأرض ثم انظروا كيف كان عاقبة المكذبين قُلْ سِيرُواْ فِي الْأَرْضِ ثُمَّ انظُرُواْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِينَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | فرمادیجئے کہ تم زمین پر چلو پھرو، پھر (نگاہِ عبرت سے) دیکھو کہ (حق کو) جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا |
| Yousuf Ali | Say: "Travel through the earth and see what was the end of those who rejected Truth."
 |
| Words | | |
24. [77:17] | Thumma nutbiAAuhumu al-akhireena
| ثم نتبعهم الآخرين ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْآخِرِينَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | پھر ہم بعد کے لوگوں کو بھی (ہلاکت میں) ان کے پیچھے چلائے دیتے ہیں |
| Yousuf Ali | So shall We make later (generations) follow them.
 |
| Words | | |
25. [78:5] | Thumma kalla sayaAAlamoona
| ثم كلا سيعلمون ثُمَّ كَلَّا سَيَعْلَمُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | (ہم) پھر (کہتے ہیں: اختلاف و انکار) ہرگز (درست) نہیں! وہ عنقریب جان جائیں گے |
| Yousuf Ali | Verily, verily they shall soon (come to) know!
 |
| Words | | |
26. [79:22] | Thumma adbara yasAAa
| ثم أدبر يسعى ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَى |
|---|
| Tahir ul Qadri | پھر وہ (حق سے) رُوگرداں ہو کر (موسٰی علیہ السلام کی مخالفت میں) سعی و کاوش کرنے لگا |
| Yousuf Ali | Further, he turned his back, striving hard (against Allah).
 |
| Words | | |
27. [80:20] | Thumma alssabeela yassarahu
| ثم السبيل يسره ثُمَّ السَّبِيلَ يَسَّرَهُ |
|---|
| Tahir ul Qadri | پھر (تشکیل، ارتقاء اور تکمیل کے بعد بطنِ مادر سے نکلنے کی) راہ اس کے لئے آسان فرما دی |
| Yousuf Ali | Then doth He make His path smooth for him;
 |
| Words | | |
28. [80:21] | Thumma amatahu faaqbarahu
| ثم أماته فأقبره ثُمَّ أَمَاتَهُ فَأَقْبَرَهُ |
|---|
| Tahir ul Qadri | پھر اسے موت دی، پھر اسے قبر میں (دفن) کر دیا گیا |
| Yousuf Ali | Then He causeth him to die, and putteth him in his grave;
 |
| Words | | |
29. [6:22] | Wayawma nahshuruhum jameeAAan thummanaqoolu lillatheena ashrakoo ayna shurakaokumu allatheenakuntum tazAAumoona
| ويوم نحشرهم جميعا ثم نقول للذين أشركوا أين شركاؤكم الذين كنتم تزعمون وَيَوْمَ نَحْشُرُهُمْ جَمِيعًا ثُمَّ نَقُولُ لِلَّذِينَ أَشْرَكُواْ أَيْنَ شُرَكَآؤُكُمُ الَّذِينَ كُنتُمْ تَزْعُمُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | اور جس دن ہم سب کو جمع کریں گے پھر ہم ان لوگوں سے کہیں گے جو شرک کرتے تھے: تمہارے وہ شریک کہاں ہیں جنہیں تم (معبود) خیال کرتے تھے |
| Yousuf Ali | One day shall We gather them all together: We shall say to those who ascribed partners (to Us): "Where are the partners whom ye (invented and) talked about?"
 |
| Words | | |
30. [6:23] | Thumma lam takun fitnatuhum illa an qaloowaAllahi rabbina ma kunnamushrikeena
| ثم لم تكن فتنتهم إلا أن قالوا والله ربنا ما كنا مشركين ثُمَّ لَمْ تَكُن فِتْنَتُهُمْ إِلاَّ أَن قَالُواْ وَاللّهِ رَبِّنَا مَا كُنَّا مُشْرِكِينَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | پھر ان کی (کوئی) معذرت نہ رہے گی بجز اس کے کہ وہ کہیں (گے): ہمیں اپنے رب اﷲ کی قَسم ہے! ہم مشرک نہ تھے |
| Yousuf Ali | There will then be (left) no subterfuge for them but to say: "By Allah our Lord, we were not those who joined gods with Allah."
 |
| Words | | |
| Verse(s): 1 31 61 91 121 151 181 211 241 271 301 | Surah : - | Showing verses 91 to 120 of 301 for root ثم |
|
| Click on Verse Number to see all 27 Translations |
| بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
|