Surah(s) by Name Surah(s) by Number Roots ربب Help
Click on Verse Number to see all 27 Translations
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
1.
[73:8]
Waothkuri isma rabbikawatabattal ilayhi tabteelan واذكر اسم ربك وتبتل إليه تبتيلا
وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ وَتَبَتَّلْ إِلَيْهِ تَبْتِيلًا
Tahir ul Qadri

  اور آپ اپنے رب کے نام کا ذِکر کرتے رہیں اور (اپنے قلب و باطن میں) ہر ایک سے ٹوٹ کر اُسی کے ہو رہیں

Yousuf AliBut keep in remembrance the name of thy Lord and devote thyself to Him whole-heartedly.
 Words|
2.
[73:9]
Rabbu almashriqi waalmaghribi lailaha illa huwa faittakhithhu wakeelan رب المشرق والمغرب لا إله إلا هو فاتخذه وكيلا
رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِيلًا
Tahir ul Qadri

  وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے، اُس کے سوا کوئی معبود نہیں، سو اُسی کو (اپنا) کارساز بنا لیں

Yousuf Ali(He is) Lord of the East and the West: there is no god but He: take Him therefore for (thy) Disposer of Affairs.
 Words|
3.
[73:19]
Inna hathihi tathkiratun famanshaa ittakhatha ila rabbihi sabeelan إن هذه تذكرة فمن شاء اتخذ إلى ربه سبيلا
إِنَّ هَذِهِ تَذْكِرَةٌ فَمَن شَاءَ اتَّخَذَ إِلَى رَبِّهِ سَبِيلًا
Tahir ul Qadri

  بے شک یہ (قرآن) نصیحت ہے، پس جو شخص چاہے اپنے رب تک پہنچنے کا راستہ اِختیار کر لے

Yousuf AliVerily this is an Admonition: therefore, whoso will, let him take a (straight) path to his Lord!
 Words|
4.
[74:3]
Warabbaka fakabbir وربك فكبر
وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ
Tahir ul Qadri

  اور اپنے رب کی بڑائی (اور عظمت) بیان فرمائیں

Yousuf AliAnd thy Lord do thou magnify!
 Words|
5.
[74:7]
Walirabbika faisbir ولربك فاصبر
وَلِرَبِّكَ فَاصْبِرْ
Tahir ul Qadri

  اور آپ اپنے رب کے لئے صبر کیا کریں

Yousuf AliBut, for thy Lord's (Cause), be patient and constant!
 Words|
6.
[73:20]
Inna rabbaka yaAAlamu annaka taqoomu adnamin thuluthayi allayli wanisfahu wathuluthahu wata-ifatunmina allatheena maAAaka waAllahu yuqaddiruallayla waalnnahara AAalima an lan tuhsoohufataba AAalaykum faiqraoo ma tayassara minaalqur-ani AAalima an sayakoonu minkum marda waakharoonayadriboona fee al-ardi yabtaghoona min fadliAllahi waakharoona yuqatiloona fee sabeeliAllahi faiqraoo ma tayassara minhu waaqeemooalssalata waatoo alzzakatawaaqridoo Allaha qardan hasanan wamatuqaddimoo li-anfusikum min khayrin tajidoohu AAinda Allahihuwa khayran waaAAthama ajran waistaghfirooAllaha inna Allaha ghafoorun raheemun إن ربك يعلم أنك تقوم أدنى من ثلثي الليل ونصفه وثلثه وطائفة من الذين معك والله يقدر الليل والنهار علم أن لن تحصوه فتاب عليكم فاقرءوا ما تيسر من القرآن علم أن سيكون منكم مرضى وآخرون يضربون في الأرض يبتغون من فضل الله وآخرون يقاتلون في سبيل الله فاقرءوا ما تيسر منه وأقيموا الصلاة وآتوا الزكاة وأقرضوا الله قرضا حسنا وما تقدموا لأنفسكم من خير تجدوه عند الله هو خيرا وأعظم أجرا واستغفروا الله إن الله غفور رحيم
إِنَّ رَبَّكَ يَعْلَمُ أَنَّكَ تَقُومُ أَدْنَى مِن ثُلُثَيِ اللَّيْلِ وَنِصْفَهُ وَثُلُثَهُ وَطَائِفَةٌ مِّنَ الَّذِينَ مَعَكَ وَاللَّهُ يُقَدِّرُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ عَلِمَ أَن لَّن تُحْصُوهُ فَتَابَ عَلَيْكُمْ فَاقْرَؤُوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ عَلِمَ أَن سَيَكُونُ مِنكُم مَّرْضَى وَآخَرُونَ يَضْرِبُونَ فِي الْأَرْضِ يَبْتَغُونَ مِن فَضْلِ اللَّهِ وَآخَرُونَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَاقْرَؤُوا مَا تَيَسَّرَ مِنْهُ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَأَقْرِضُوا اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا وَمَا تُقَدِّمُوا لِأَنفُسِكُم مِّنْ خَيْرٍ تَجِدُوهُ عِندَ اللَّهِ هُوَ خَيْرًا وَأَعْظَمَ أَجْرًا وَاسْتَغْفِرُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ
Tahir ul Qadri

  بے شک آپ کا رب جانتا ہے کہ آپ (کبھی) دو تہائی شب کے قریب اور (کبھی) نصف شب اور (کبھی) ایک تہائی شب (نماز میں) قیام کرتے ہیں، اور اُن لوگوں کی ایک جماعت (بھی) جو آپ کے ساتھ ہیں (قیام میں شریک ہوتی ہے)، اور اﷲ ہی رات اور دن (کے گھٹنے اور بڑھنے) کا صحیح اندازہ رکھتا ہے، وہ جانتا ہے کہ تم ہرگز اُس کے اِحاطہ کی طاقت نہیں رکھتے، سو اُس نے تم پر (مشقت میں تخفیف کر کے) معافی دے دی، پس جتنا آسانی سے ہو سکے قرآن پڑھ لیا کرو، وہ جانتا ہے کہ تم میں سے (بعض لوگ) بیمار ہوں گے اور (بعض) دوسرے لوگ زمین میں سفر کریں گے تاکہ اﷲ کا فضل تلاش کریں اور (بعض) دیگر اﷲ کی راہ میں جنگ کریں گے، سو جتنا آسانی سے ہو سکے اُتنا (ہی) پڑھ لیا کرو، اور نماز قائم رکھو اور زکوٰۃ دیتے رہو اور اﷲ کو قرضِ حسن دیا کرو، اور جو بھلائی تم اپنے لئے آگے بھیجو گے اُسے اﷲ کے حضور بہتر اور اَجر میں بزرگ تر پا لوگے، اور اﷲ سے بخشش طلب کرتے رہو، اﷲ بہت بخشنے والا بے حد رحم فرمانے والا ہے

Yousuf AliThy Lord doth know that thou standest forth (to prayer) nigh two-thirds of the night, or half the night, or a third of the night, and so doth a party of those with thee. But Allah doth appoint night and day in due measure He knoweth that ye are unable to keep count thereof. So He hath turned to you (in mercy): read ye, therefore, of the Qur'an as much as may be easy for you. He knoweth that there may be (some) among you in ill-health; others travelling through the land, seeking of Allah's bounty; yet others fighting in Allah's Cause, read ye, therefore, as much of the Qur'an as may be easy (for you); and establish regular Prayer and give regular Charity; and loan to Allah a Beautiful Loan. And whatever good ye send forth for your souls ye shall find it in Allah's Presence,- yea, better and greater, in Reward and seek ye the Grace of Allah: for Allah is Oft-Forgiving, Most Merciful.
 Words|
7.
[74:31]
Wama jaAAalna as-habaalnnari illa mala-ikatan wamajaAAalna AAiddatahum illa fitnatan lillatheenakafaroo liyastayqina allatheena ootoo alkitabawayazdada allatheena amanoo eemananwala yartaba allatheena ootoo alkitabawaalmu/minoona waliyaqoola allatheena feequloobihim maradun waalkafiroona mathaarada Allahu bihatha mathalan kathalikayudillu Allahu man yashao wayahdee man yashaowama yaAAlamu junooda rabbika illa huwa wamahiya illa thikra lilbashari وما جعلنا أصحاب النار إلا ملائكة وما جعلنا عدتهم إلا فتنة للذين كفروا ليستيقن الذين أوتوا الكتاب ويزداد الذين آمنوا إيمانا ولا يرتاب الذين أوتوا الكتاب والمؤمنون وليقول الذين في قلوبهم مرض والكافرون ماذا أراد الله بهذا مثلا كذلك يضل الله من يشاء ويهدي من يشاء وما يعلم جنود ربك إلا هو وما هي إلا ذكرى للبشر
وَمَا جَعَلْنَا أَصْحَابَ النَّارِ إِلَّا مَلَائِكَةً وَمَا جَعَلْنَا عِدَّتَهُمْ إِلَّا فِتْنَةً لِّلَّذِينَ كَفَرُوا لِيَسْتَيْقِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ وَيَزْدَادَ الَّذِينَ آمَنُوا إِيْمَانًا وَلَا يَرْتَابَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ وَالْمُؤْمِنُونَ وَلِيَقُولَ الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ وَالْكَافِرُونَ مَاذَا أَرَادَ اللَّهُ بِهَذَا مَثَلًا كَذَلِكَ يُضِلُّ اللَّهُ مَن يَشَاءُ وَيَهْدِي مَن يَشَاءُ وَمَا يَعْلَمُ جُنُودَ رَبِّكَ إِلَّا هُوَ وَمَا هِيَ إِلَّا ذِكْرَى لِلْبَشَرِ
Tahir ul Qadri

  اور ہم نے دوزخ کے داروغے صرف فرشتے ہی مقرر کئے ہیں اور ہم نے ان کی گنتی کافروں کے لئے محض آزمائش کے طور پر مقرر کی ہے تاکہ اہلِ کتاب یقین کر لیں (کہ قرآن اور نبوتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حق ہے کیونکہ ان کی کتب میں بھی یہی تعداد بیان کی گئی تھی) اور اہلِ ایمان کا ایمان (اس تصدیق سے) مزید بڑھ جائے، اور اہلِ کتاب اور مومنین (اس کی حقانیت میں) شک نہ کر سکیں، اور تاکہ وہ لوگ جن کے دلوں میں (نفاق کی) بیماری ہے اور کفار یہ کہیں کہ اس (تعداد کی) مثال سے اللہ کی مراد کیا ہے؟ اسی طرح اللہ (ایک ہی بات سے) جسے چاہتا ہے گمراہ ٹھہراتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت فرماتا ہے، اور آپ کے رب کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا، اور یہ (دوزخ کا بیان) اِنسان کی نصیحت کے لئے ہی ہے

Yousuf AliAnd We have set none but angels as Guardians of the Fire; and We have fixed their number only as a trial for Unbelievers,- in order that the People of the Book may arrive at certainty, and the Believers may increase in Faith,- and that no doubts may be left for the People of the Book and the Believers, and that those in whose hearts is a disease and the Unbelievers may say, "What symbol doth Allah intend by this?" Thus doth Allah leave to stray whom He pleaseth, and guide whom He pleaseth: and none can know the forces of thy Lord, except He and this is no other than a warning to mankind.
 Words|
8.
[75:12]
Ila rabbika yawma-ithinalmustaqarru إلى ربك يومئذ المستقر
إِلَى رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمُسْتَقَرُّ
Tahir ul Qadri

  اُس دن آپ کے رب ہی کے پاس قرارگاہ ہوگی

Yousuf AliBefore thy Lord (alone), that Day will be the place of rest.
 Words|
9.
[75:23]
Ila rabbiha nathiratun إلى ربها ناظرة
إِلَى رَبِّهَا نَاظِرَةٌ
Tahir ul Qadri

  اور (بلا حجاب) اپنے رب (کے حسن و جمال) کو تک رہے ہوں گے

Yousuf AliLooking towards their Lord;
 Words|
10.
[75:30]
Ila rabbika yawma-ithin almasaqu إلى ربك يومئذ المساق
إِلَى رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمَسَاقُ
Tahir ul Qadri

  تو اس دن آپ کے رب کی طرف جانا ہوتا ہے

Yousuf AliThat Day the Drive will be (all) to thy Lord!
 Words|
11.
[76:10]
Inna nakhafu min rabbinayawman AAaboosan qamtareeran إنا نخاف من ربنا يوما عبوسا قمطريرا
إِنَّا نَخَافُ مِن رَّبِّنَا يَوْمًا عَبُوسًا قَمْطَرِيرًا
Tahir ul Qadri

  ہمیں تو اپنے ربّ سے اُس دن کا خوف رہتا ہے جو (چہروں کو) نہایت سیاہ (اور) بدنما کر دینے والا ہے

Yousuf Ali"We only fear a Day of distressful Wrath from the side of our Lord."
 Words|
12.
[76:21]
AAaliyahum thiyabu sundusinkhudrun wa-istabraqun wahulloo asawira minfiddatin wasaqahum rabbuhum sharaban tahooran عاليهم ثياب سندس خضر وإستبرق وحلوا أساور من فضة وسقاهم ربهم شرابا طهورا
عَالِيَهُمْ ثِيَابُ سُندُسٍ خُضْرٌ وَإِسْتَبْرَقٌ وَحُلُّوا أَسَاوِرَ مِن فِضَّةٍ وَسَقَاهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا طَهُورًا
Tahir ul Qadri

  ان (کے جسموں) پر باریک ریشم کے سبز اور دبیز اطلس کے کپڑے ہوں گے، اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے اور ان کا ربّ انہیں پاکیزہ شراب پلائے گا

Yousuf AliUpon them will be green Garments of fine silk and heavy brocade, and they will be adorned with Bracelets of silver; and their Lord will give to them to drink of a Wine Pure and Holy.
 Words|
13.
[76:24]
Faisbir lihukmi rabbikawala tutiAA minhum athiman aw kafooran فاصبر لحكم ربك ولا تطع منهم آثما أو كفورا
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تُطِعْ مِنْهُمْ آثِمًا أَوْ كَفُورًا
Tahir ul Qadri

  سو آپ اپنے ربّ کے حکم کی خاطر صبر (جاری) رکھیں اور ان میں سے کسی کاذب و گنہگار یا کافر و ناشکرگزار کی بات پر کان نہ دھریں

Yousuf AliTherefore be patient with constancy to the Command of thy Lord, and hearken not to the sinner or the ingrate among them.
 Words|
14.
[76:25]
Waothkuri isma rabbikabukratan waaseelan واذكر اسم ربك بكرة وأصيلا
وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَأَصِيلًا
Tahir ul Qadri

  اور صبح و شام اپنے رب کے نام کا ذکر کیا کریں

Yousuf AliAnd celebrate the name or thy Lord morning and evening,
 Words|
15.
[76:29]
Inna hathihi tathkiratun famanshaa ittakhatha ila rabbihi sabeelan إن هذه تذكرة فمن شاء اتخذ إلى ربه سبيلا
إِنَّ هَذِهِ تَذْكِرَةٌ فَمَن شَاءَ اتَّخَذَ إِلَى رَبِّهِ سَبِيلًا
Tahir ul Qadri

  بے شک یہ (قرآن) نصیحت ہے، سو جو کوئی چاہے اپنے رب کی طرف (پہنچنے کا) راستہ اِختیار کر لے

Yousuf AliThis is an admonition: Whosoever will, let him take a (straight) Path to his Lord.
 Words|
16.
[78:36]
ERROR جزاء من ربك عطاء حسابا
جَزَاءً مِّن رَّبِّكَ عَطَاءً حِسَابًا
Tahir ul Qadri

  یہ آپ کے رب کی طرف سے صلہ ہے جو (اعمال کے حساب سے) کافی (بڑی) عطا ہے

Yousuf AliRecompense from thy Lord, a gift, (amply) sufficient,
 Words|
17.
[78:37]
ERROR رب السماوات والأرض وما بينهما الرحمن لا يملكون منه خطابا
رَّبِّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا الرحْمَنِ لَا يَمْلِكُونَ مِنْهُ خِطَابًا
Tahir ul Qadri

  (وہ) آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے (سب) کا پروردگار ہے، بڑی ہی رحمت والا ہے (مگر روزِ قیامت اس کے رعب و جلال کا عالم یہ ہوگا کہ) اس سے بات کرنے کا (مخلوقات میں سے) کسی کو (بھی) یارا نہ ہوگا

Yousuf Ali(From) the Lord of the heavens and the earth, and all between, (Allah) Most Gracious: None shall have power to argue with Him.
 Words|
18.
[78:39]
ERROR ذلك اليوم الحق فمن شاء اتخذ إلى ربه مآبا
ذَلِكَ الْيَوْمُ الْحَقُّ فَمَن شَاءَ اتَّخَذَ إِلَى رَبِّهِ مَآبًا
Tahir ul Qadri

  یہ روزِ حق ہے، پس جو شخص چاہے اپنے رب کے حضور (رحمت و قربت کا) ٹھکانا بنا لے

Yousuf AliThat Day will be the sure Reality: Therefore, whoso will, let him take a (straight) return to his Lord!
 Words|
19.
[79:16]
Ith nadahu rabbuhu bialwadialmuqaddasi tuwan إذ ناداه ربه بالواد المقدس طوى
إِذْ نَادَاهُ رَبُّهُ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى
Tahir ul Qadri

  جب ان کے رب نے طوٰی کی مقدّس وادی میں انہیں پکارا تھا

Yousuf AliBehold, thy Lord did call to him in the sacred valley of Tuwa:-
 Words|
20.
[79:19]
Waahdiyaka ila rabbika fatakhsha وأهديك إلى ربك فتخشى
وَأَهْدِيَكَ إِلَى رَبِّكَ فَتَخْشَى
Tahir ul Qadri

  اور (کیا تو چاہتا ہے کہ) میں تیرے رب کی طرف تیری رہنمائی کروں تاکہ تو (اس سے) ڈرنے لگے

Yousuf Ali"'And that I guide thee to thy Lord, so thou shouldst fear Him?'"
 Words|
21.
[79:24]
Faqala ana rabbukumu al-aAAla فقال أنا ربكم الأعلى
فَقَالَ أَنَا رَبُّكُمُ الْأَعْلَى
Tahir ul Qadri

  پھر اس نے کہا: میں تمہارا سب سے بلند و بالا رب ہوں

Yousuf AliSaying, "I am your Lord, Most High".
 Words|
22.
[79:40]
Waama man khafa maqamarabbihi wanaha alnnafsa AAani alhawa وأما من خاف مقام ربه ونهى النفس عن الهوى
وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَى
Tahir ul Qadri

  اور جو شخص اپنے رب کے حضور کھڑا ہونے سے ڈرتا رہا اور (اپنے) نفس کو (بری) خواہشات و شہوات سے باز رکھا

Yousuf AliAnd for such as had entertained the fear of standing before their Lord's (tribunal) and had restrained (their) soul from lower desires,
 Words|
23.
[79:44]
Ila rabbika muntahaha إلى ربك منتهاها
إِلَى رَبِّكَ مُنتَهَاهَا
Tahir ul Qadri

  اس کی انتہا تو آپ کے رب تک ہے (یعنی ابتداء کی طرح انتہاء میں بھی صرف وحدت رہ جائے گی)

Yousuf AliWith thy Lord in the Limit fixed therefor.
 Words|
24.
[81:29]
Wama tashaoona illa anyashaa Allahu rabbu alAAalameena وما تشاءون إلا أن يشاء الله رب العالمين
وَمَا تَشَاؤُونَ إِلَّا أَن يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ
Tahir ul Qadri

  اور تم وہی کچھ چاہ سکتے ہو جو اللہ چاہے جو تمام جہانوں کا رب ہے

Yousuf AliBut ye shall not will except as Allah wills,- the Cherisher of the Worlds.
 Words|
25.
[82:6]
Ya ayyuha al-insanu magharraka birabbika alkareemi يا أيها الإنسان ما غرك بربك الكريم
يَا أَيُّهَا الْإِنسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ
Tahir ul Qadri

  اے انسان! تجھے کس چیز نے اپنے ربِ کریم کے بارے میں دھوکے میں ڈال دیا

Yousuf AliO man! What has seduced thee from thy Lord Most Beneficent?-
 Words|
26.
[83:6]
Yawma yaqoomu alnnasu lirabbialAAalameena يوم يقوم الناس لرب العالمين
يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ
Tahir ul Qadri

  جس دن سب لوگ تمام جہانوں کے رب کے حضور کھڑے ہوں گے

Yousuf AliA Day when (all) mankind will stand before the Lord of the Worlds?
 Words|
27.
[83:15]
Kalla innahum AAan rabbihim yawma-ithinlamahjooboona كلا إنهم عن ربهم يومئذ لمحجوبون
كَلَّا إِنَّهُمْ عَن رَّبِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوبُونَ
Tahir ul Qadri

  حق یہ ہے کہ بیشک اس دن انہیں اپنے ر ب کے دیدار سے (محروم کرنے کے لئے) پسِ پردہ کر دیا جائے گا

Yousuf AliVerily, from (the Light of) their Lord, that Day, will they be veiled.
 Words|
28.
[84:2]
Waathinat lirabbiha wahuqqat وأذنت لربها وحقت
وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ
Tahir ul Qadri

  اور اپنے رب کا حکمِ (اِنشقاق) بجا لائیں گے اور (یہی تعمیلِ اَمر) اُس کے لائق ہے

Yousuf AliAnd hearkens to (the Command of) its Lord, and it must needs (do so);-
 Words|
29.
[84:5]
Waathinat lirabbiha wahuqqat وأذنت لربها وحقت
وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ
Tahir ul Qadri

  اور (وہ بھی) اپنے رب کا حکمِ (اِنشقاق) بجا لائے گی اور (یہی اِطاعت) اُس کے لائق ہے

Yousuf AliAnd hearkens to (the Command of) its Lord,- and it must needs (do so);- (then will come Home the full reality).
 Words|
30.
[84:6]
Ya ayyuha al-insanuinnaka kadihun ila rabbika kadhanfamulaqeehi يا أيها الإنسان إنك كادح إلى ربك كدحا فملاقيه
يَا أَيُّهَا الْإِنسَانُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَى رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلَاقِيهِ
Tahir ul Qadri

  اے انسان! تو اپنے رب تک پہنچنے میں سخت مشقتیں برداشت کرتا ہے بالآخر تجھے اسی سے جا ملنا ہے

Yousuf AliO thou man! Verily thou art ever toiling on towards thy Lord- painfully toiling,- but thou shalt meet Him.
 Words|
Click on Verse Number to see all 27 Translations
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
All data presented here has not been verified. Please refer to authentic translations for accuracy.
Courtesy NadeemNaik.com   and OpenBurhan.net All Copyrights belong to their holders. - Your IP: 3.22.70.9
-3.22.70.9