1. [40:33] | Yawma tuwalloona mudbireena ma lakummina Allahi min AAasimin waman yudlili Allahufama lahu min hadin
| يوم تولون مدبرين ما لكم من الله من عاصم ومن يضلل الله فما له من هاد يَوْمَ تُوَلُّونَ مُدْبِرِينَ مَا لَكُم مِّنَ اللَّهِ مِنْ عَاصِمٍ وَمَن يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ هَادٍ |
---|
Tahir ul Qadri | جس دن تم پیٹھ پھیر کر بھاگو گے اور تمہیں اللہ (کے عذاب) سے بچانے والا کوئی نہیں ہو گا اور جسے اللہ گمراہ ٹھہرا دے تو اس کے لئے کوئی ہادی و رہنما نہیں ہوتا |
Yousuf Ali | "A Day when ye shall turn your backs and flee: No defender shall ye have from Allah: Any whom Allah leaves to stray, there is none to guide...
|
Words | | |
2. [47:24] | Afala yatadabbaroona alqur-anaam AAala quloobin aqfaluha
| أفلا يتدبرون القرآن أم على قلوب أقفالها أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ أَمْ عَلَى قُلُوبٍ أَقْفَالُهَا |
---|
Tahir ul Qadri | کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا ان کے دلوں پر تالے (لگے ہوئے) ہیں |
Yousuf Ali | Do they not then earnestly seek to understand the Qur'an, or are their hearts locked up by them?
|
Words | | |
3. [47:25] | Inna allatheena irtaddoo AAalaadbarihim min baAAdi ma tabayyana lahumu alhudaalshshaytanu sawwala lahum waamla lahum
| إن الذين ارتدوا على أدبارهم من بعد ما تبين لهم الهدى الشيطان سول لهم وأملى لهم إِنَّ الَّذِينَ ارْتَدُّوا عَلَى أَدْبَارِهِم مِّن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمُ الْهُدَى الشَّيْطَانُ سَوَّلَ لَهُمْ وَأَمْلَى لَهُمْ |
---|
Tahir ul Qadri | بیشک جو لوگ پیٹھ پھیر کر پیچھے (کفر کی طرف) لوٹ گئے اس کے بعد کہ ان پر ہدایت واضح ہو چکی تھی شیطان نے انہیں (کفر کی طرف واپس پلٹنا دھوکہ دہی سے) اچھا کر کے دکھایا، اور انہیں (دنیا میں) طویل زندگی کی امید دلائی |
Yousuf Ali | Those who turn back as apostates after Guidance was clearly shown to them,- the Evil One has instigated them and busied them up with false hopes.
|
Words | | |
4. [47:27] | Fakayfa itha tawaffat-humu almala-ikatuyadriboona wujoohahum waadbarahum
| فكيف إذا توفتهم الملائكة يضربون وجوههم وأدبارهم فَكَيْفَ إِذَا تَوَفَّتْهُمْ الْمَلَائِكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ |
---|
Tahir ul Qadri | پھر (اس وقت ان کا حشر) کیسا ہوگا جب فرشتے ان کی جان (اس حال میں) نکالیں گے کہ ان کے چہروں اور ان کی پیٹھوں پر ضربیں لگاتے ہوں گے |
Yousuf Ali | But how (will it be) when the angels take their souls at death, and smite their faces and their backs?
|
Words | | |
5. [48:22] | Walaw qatalakumu allatheenakafaroo lawallawoo al-adbara thumma la yajidoonawaliyyan wala naseeran
| ولو قاتلكم الذين كفروا لولوا الأدبار ثم لا يجدون وليا ولا نصيرا وَلَوْ قَاتَلَكُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوَلَّوُا الْأَدْبَارَ ثُمَّ لَا يَجِدُونَ وَلِيًّا وَلَا نَصِيرًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور (اے مومنو!) اگر کافر لوگ (حدیبیہ میں) تم سے جنگ کرتے تو وہ ضرور پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتے، پھر وہ نہ کوئی دوست پاتے اور نہ مددگار (مگر اﷲ کو صرف یہ ایک ہی نہیں بلکہ کئی فتوحات کا دروازہ تمہارے لئے کھولنا مقصود تھا) |
Yousuf Ali | If the Unbelievers should fight you, they would certainly turn their backs; then would they find neither protector nor helper.
|
Words | | |
6. [50:40] | Wamina allayli fasabbihhu waadbaraalssujoodi
| ومن الليل فسبحه وأدبار السجود وَمِنَ اللَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَأَدْبَارَ السُّجُودِ |
---|
Tahir ul Qadri | اور رات کے بعض اوقات میں بھی اس کی تسبیح کیجئے اور نمازوں کے بعد بھی |
Yousuf Ali | And during part of the night, (also,) celebrate His praises, and (so likewise) after the postures of adoration.
|
Words | | |
7. [52:49] | Wamina allayli fasabbihhu wa-idbaraalnnujoomi
| ومن الليل فسبحه وإدبار النجوم وَمِنَ اللَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَإِدْبَارَ النُّجُومِ |
---|
Tahir ul Qadri | اور رات کے اوقات میں بھی اس کی تسبیح کیجئے اور (پچھلی رات بھی) جب ستارے چھپتے ہیں |
Yousuf Ali | And for part of the night also praise thou Him,- and at the retreat of the stars!
|
Words | | |
8. [54:45] | Sayuhzamu aljamAAu wayuwalloona alddubura
| سيهزم الجمع ويولون الدبر سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَيُوَلُّونَ الدُّبُرَ |
---|
Tahir ul Qadri | عنقریب یہ جتّھہ (میدانِ بدر میں) شکست کھائے گا اور یہ لوگ پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے |
Yousuf Ali | Soon will their multitude be put to flight, and they will show their backs.
|
Words | | |
9. [59:12] | La-in okhrijoo la yakhrujoonamaAAahum wala-in qootiloo la yansuroonahum wala-innasaroohum layuwallunna al-adbara thumma layunsaroona
| لئن أخرجوا لا يخرجون معهم ولئن قوتلوا لا ينصرونهم ولئن نصروهم ليولن الأدبار ثم لا ينصرون لَئِنْ أُخْرِجُوا لَا يَخْرُجُونَ مَعَهُمْ وَلَئِن قُوتِلُوا لَا يَنصُرُونَهُمْ وَلَئِن نَّصَرُوهُمْ لَيُوَلُّنَّ الْأَدْبَارَ ثُمَّ لَا يُنصَرُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | اگر وہ (کفّارِ یہود مدینہ سے) نکال دیئے گئے تو یہ (منافقین) اُن کے ساتھ (کبھی) نہیں نکلیں گے، اور اگر اُن سے جنگ کی گئی تو یہ اُن کی مدد نہیں کریں گے، اور اگر انہوں نے اُن کی مدد کی (بھی) تو ضرور پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے، پھر اُن کی مدد (کہیں سے) نہ ہوسکے گی |
Yousuf Ali | If they are expelled, never will they go out with them; and if they are attacked (in fight), they will never help them; and if they do help them, they will turn their backs; so they will receive no help.
|
Words | | |
10. [70:17] | TadAAoo man adbara watawalla
| تدعو من أدبر وتولى تَدْعُواْ مَنْ أَدْبَرَ وَتَوَلَّى |
---|
Tahir ul Qadri | وہ اُسے بلا رہی ہے جس نے (حق سے) پیٹھ پھیری اور رُوگردانی کی |
Yousuf Ali | Inviting (all) such as turn their backs and turn away their faces (from the Right).
|
Words | | |
11. [74:23] | Thumma adbara waistakbara
| ثم أدبر واستكبر ثُمَّ أَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَ |
---|
Tahir ul Qadri | پھر (حق سے) پیٹھ پھیر لی اور تکبّر کیا |
Yousuf Ali | Then he turned back and was haughty;
|
Words | | |
12. [74:33] | Waallayli ith adbara
| والليل إذ أدبر وَاللَّيْلِ إِذْ أَدْبَرَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور رات کی قَسم جب وہ پیٹھ پھیر کر رخصت ہونے لگے |
Yousuf Ali | And by the Night as it retreateth,
|
Words | | |
13. [79:5] | Faalmudabbirati amran
| فالمدبرات أمرا فَالْمُدَبِّرَاتِ أَمْرًا |
---|
Tahir ul Qadri | پھر ان (فرشتوں) کی قَسم جو مختلف اُمور کی تدبیر کرتے ہیں۔ (یا:- پھر توانائی کی ان لہروں کی قَسم جو باہمی تعامل سے کائناتی نظام کی بقا کے لئے توازن و تدبیر قائم رکھتی ہیں) |
Yousuf Ali | Then arrange to do (the Commands of their Lord),
|
Words | | |
14. [79:22] | Thumma adbara yasAAa
| ثم أدبر يسعى ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَى |
---|
Tahir ul Qadri | پھر وہ (حق سے) رُوگرداں ہو کر (موسٰی علیہ السلام کی مخالفت میں) سعی و کاوش کرنے لگا |
Yousuf Ali | Further, he turned his back, striving hard (against Allah).
|
Words | | |
Verse(s): 1 31 | Surah : - | Showing verses 31 to 44 of 44 for root دبر |
|
Click on Verse Number to see all 27 Translations |
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
|